بھائی طہور میں نقطہ لگالیں کہیں میں بھی خود کو کہیں طہور نہ سمجھنے لگوں میں تو عاصی ہوں بھیا۔ میری زبان خراب کرنے میں ریڈیو پاکستان ملتان اور بہاولپور کا کافی ہاتھ رہا ہے پنجابی اور سرائیکی میں پروگرام سن کر دماغ میں دونوں زبانوں کا محلول بن گیا ہے۔ پروگرام اتم کھیتی اور جہوردی آواز پتہ نہیں سرائیکی میں ہیں یا پنجابی میں مگر اب بھی جب گاؤں جاتا ہوں تو شوق سے سنتا ہوں۔طہور تاریخٰی اعتبار سے پنجابی اور سندھی ایک دوسرے کا پرتو ہیں، جسے انگریزی میں سسٹر لیگوئجز کہتے ہیں ۔ جیسے اطالوی اور ہسپانوی زبانیں ہیں ۔
فرحت، گلوکار ہیں منصور ملنگی ۔