مبارکباد اکاسی بیاسی تراسی چراسی۔۔۔۔ اور یہ ایک ہزار

بہت بہت مبارکاااااااااںںںںں اسامہ بھائی۔۔۔
بہت بہت مبارک
اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ اسی طرح ہماری راہنمائی کا ذریعہ بنے رہیں۔آمین
سرسری صاحب، بہت مبارک ہو۔ :)
مبارک اسامہ مبارک سلامت
فعولن فعولن فعولن فعولن
:)
:congrats:ہو اسامہ بھائی یہ یک ہزاری منصب

شکر ہے کہ اسامہ بن لادن مارا جا چکا ہے ورنہ امریکی مجھے "اسامہ" کو بھائی کہنے پر گانتاناموبے لے جاتے

223249,xcitefun-islamabad-mb-1000-post.jpg
بہت بہت مبارکباد اسامہ بھائی!
اس موقعے پر عرض ہے، پوت کے پاؤں پالنے میں دیکھے جاتے ہیں۔:):):)
خیر مبارک۔​
باقی باتیں ادھر:​
فورم پہ لکھا ہے مجھے فورم کا نشہ ہے۔​
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
بھائی اسامہ۔ کیسے کیسے لوگ اس دھاگے میں "مبارک سلامت" کہہ رہے ہیں۔
"یہ رتبہءِبلند ملا جس کو مل گیا"​
میں کون اور میری کیا بساط۔ مگر میری مبارکباد بھی قبول فرمائیں۔ آپ کے "فعولن فعولن" اور "اکاسی بیا سی" والے دھا گوں کا جو حظ میں نے اٹھایا، شاید ہی کسی اور نے اٹھا یا ہو۔ اس کا ثبوت تو میری ان دھاگوں میں تن، من، دھن سے کی گئی شرکت ہی ہے! امید ہے کہ آپ کی ہمراہی میں فنّ و ادب کا یہ سفر جاری رہے گا۔​
آپ کی پیاری پیاری باتوں کے لیے آپ کا تہہِ دل سے شکریہ۔ یہ چند شعر فی البدیہہ آپ کی نظر (پہلا تو "فعولن" والے دھاگے میں لکھا تھا)۔​
کوئی دس برس، بد دلی کے سبب سے​
مگر اب جو واپس پلٹ کر ہوں آیا​
تو قسمت نے صاحب دلاں سے ملایا​
خوشا یہ بلند اختری، اوجِ قسمت​
خوشا، مرحبا، حبّذا، دل کی راحت​
 
اللہ نہ کرے میں آپ کو بدعا دوں
اس سےقبل میری زبان بند نہ ہو جائے
ارے میرا یہ مطلب نہیں تھا، میں تو یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ ایک آدمی کمپیوٹر پر بیٹھا دس ہزار مراسلے ٹائپ کرتا ہے تو یہ کام اگر وقت کے ساتھ ساتھ ہوا ہے تب تو دعا ہے کہ وہ محفل میں افادہ اور استفادہ کرتا رہا، لیکن اگر یہ دعا یوں دی جائے کہ جلد ہی یہ منصب مل جائے تو اس بے چاری کی باقی مصروفیات کے حق میں شاید یہ بات منفی اثر لیے ہوئے نظر آئے، واللہ اعلم، خیر بہت بہت شکریہ، پسندیدگی کا بھی اور دعائیہ کلمات کا بھی اور بددعا سے اظہار تنفر بلکہ اقرارِ تبدل کا بھی، جزاکم اللہ خیرا۔
 
بھائی اسامہ۔ کیسے کیسے لوگ اس دھاگے میں "مبارک سلامت" کہہ رہے ہیں۔
"یہ رتبہءِبلند ملا جس کو مل گیا"​
میں کون اور میری کیا بساط۔ مگر میری مبارکباد بھی قبول فرمائیں۔ آپ کے "فعولن فعولن" اور "اکاسی بیا سی" والے دھا گوں کا جو حظ میں نے اٹھایا، شاید ہی کسی اور نے اٹھا یا ہو۔ اس کا ثبوت تو میری ان دھاگوں میں تن، من، دھن سے کی گئی شرکت ہی ہے! امید ہے کہ آپ کی ہمراہی میں فنّ و ادب کا یہ سفر جاری رہے گا۔​
آپ کی پیاری پیاری باتوں کے لیے آپ کا تہہِ دل سے شکریہ۔ یہ چند شعر فی البدیہہ آپ کی نظر (پہلا تو "فعولن" والے دھاگے میں لکھا تھا)۔​
کوئی دس برس، بد دلی کے سبب سے​
مگر اب جو واپس پلٹ کر ہوں آیا​
تو قسمت نے صاحب دلاں سے ملایا​
خوشا یہ بلند اختری، اوجِ قسمت​
خوشا، مرحبا، حبّذا، دل کی راحت​
محفل نے کیا آج کرم اور زیادہ
آتی ہے مجھے اب تو شرم اور زیادہ
صد شکریہ اس نظم کا کرتا ہے اسامہ
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
کچھ اپنا بھی یہ ہی حال
مشقِ محفل بھی جاری ہے اور چکیِ روزگار کی مشقت بھی ساتھ چل رہی ہے
اسی کا نام زندگی ہے بھائی
بس یہ لہو گرم رکھنے کا ایک بہانا ہے :)
 
مغزل

محفلین
اسامہ بہت بہت مبارک ہو یک ہزاروی ہونا ، اللہ خوب خوب لکھنے کی توفیق دے آمین بہت بہت مبارک :):present:
 
Top