ایچ اے خان
معطل
بھارت میں یہ حال مسلمانوں کا ہے کہ صرف تقریر کرنے پر اندر کردیتےہیں۔ صرف سینکڑوں مسلمانوں کے قتل پر احتجاج کرنا جرم ہے۔ کس قسم کا ملک ہے یہ؟
یو تیوب پر سرچ کریں کل دیکھی تھیتقریر سُنی ہے کسی نے تو ربط ادھر بھی پیسٹ کردیں۔
یہاں بھی اگر کسی غیر مسلم نے عوامی اجتماع میں مسلم مقدسات کی اہانت کی ہوتی اور بین المذاہب نفرت پھیلائی ہوتی تو یہاں بھی کچھ ایسا ہی شدید ردِ عمل ہوتا۔ جس معاشرے میں سلمان تاثیر جیسوں کو بھون دیا جاتا ہو، وہاں کیا کسی غیر مسلم اکبر اویسی کو بخش دیا جاتا؟
ہندوؤں کی انتہائی مقدس ہستی رام کو حرامزادہ کہنا اور اُس کی ماں پر ہرجائیت کا طعنہ مارنا حکومت کے مزاجِ نازک پر گراں گذرنے والی بات نہیں، بلکہ کھلی کھلی عوامی نفرت انگیزی ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسا شخص ہم مسلمانوں کا ہیرو بننے کے لائق ہے۔
بھارتی مسلمانوں کو رہنما کی ہو سکتا ہے ضرورت ہو، لیکن یہاں پاکستان میں تو بلاوجہ اکبر اویسی کو قہرمان (ہیرو) بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، حتیٰ کہ ایک جگہ تو قائدِ اعظم جیسے عظیم شخص سے موازنہ کیا جا رہا تھا۔آپ فلمی ہیرو کی بات کررہے ہیں شائد ۔۔ میرے خیال میں بھارتی مسلمانوں کو ہیرو سے زیادہ کسی لیڈر کی ضرورت ہے!
یہاں بھی اگر کسی غیر مسلم نے عوامی اجتماع میں مسلم مقدسات کی اہانت کی ہوتی اور بین المذاہب نفرت پھیلائی ہوتی تو یہاں بھی کچھ ایسا ہی شدید ردِ عمل ہوتا۔ جس معاشرے میں سلمان تاثیر جیسوں کو بھون دیا جاتا ہو، وہاں کیا کسی غیر مسلم اکبر اویسی کو بخش دیا جاتا؟
ہندوؤں کی انتہائی مقدس ہستی رام کو حرامزادہ کہنا اور اُس کی ماں پر ہرجائیت کا طعنہ مارنا حکومت کے مزاجِ نازک پر گراں گذرنے والی بات نہیں، بلکہ کھلی کھلی عوامی نفرت انگیزی ہے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسا شخص ہم مسلمانوں کا ہیرو بننے کے لائق ہے۔
بھارتی مسلمانوں کو رہنما کی ہو سکتا ہے ضرورت ہو، لیکن یہاں پاکستان میں تو بلاوجہ اکبر اویسی کو قہرمان (ہیرو) بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، حتیٰ کہ ایک جگہ تو قائدِ اعظم جیسے عظیم شخص سے موازنہ کیا جا رہا تھا۔