ہم نہیں کوس رہے کسی کو غلط بھی ہو تو پھر بھی ۔۔کیونکہ آپ کے خلوص اور محبت کے آگے یہ کچھ بھی نہیں آپ ڈین ہین مبارک بھی کر دیتے تو ہمیں اتنی ہی خوشی ہونی تھی۔۔جنم ڏينهن مبارڪ ڀاءُ
میرے اس جملے میں اگر کوئی غلطی ہو تو گوگل ٹرانسلیٹر کو کوسیے گا، مجھے نہیں 🙂
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ابھی بہت سارے جرمانے ہیں۔۔بہت شکریہ آپا جی آپ کی عنایات محبت کا یاد رکھنے کا اور اتنے اچھے سے مبارکباد کا۔۔
بہت شکریہ جزاک اللہ ۔۔وقار بھائی۔۔۔مبارک باد۔
اکمل صاحب یوں بھی آج کل مبارک بادیں سمیٹنے میں مصروف ہیں۔
دعائے صحت و سلامتی۔
میں ضرور آونگا آپا جی ۔۔ میرے پاس سب چالان کی رسیدیں موجود ہیں۔۔۔جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ابھی بہت سارے جرمانے ہیں
آپ پر سب گن گن کر لیں گے بھیا باکل فکر نہ کریں
اور اگر اس مرتبہ ان شاء اللہ ناشتے پر نہیں آئے تو پکی پکی کٹی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔
😊😊😊😊😊😊
یا اللہ خیر ۔ ۔ ۔
سب پہنچتی ہے ۔۔۔ ابھی بھی پہنچ رہی ہوگی ہاں بس اب ان پر ہے کب پہنچتی ہیں ہم تو زرہ بکتر زیب تن کر چکے ۔۔۔گُلِ یاسمیں
بٹیا تک ہماری آواز نہیں پہنچی
"کسی" کو آج کل سیر کا شوق چرایا ہوا ہے اور وہ بھی فلاسفروں کے دیس کا۔@کسی کو تو اتنا بھی خیال نہیں ۔
تفصیل درکار ہے تا کہ تفصیلی تبصرہ کیا جا سکے اور جو اتنی ساری مونگ کی دال رکھی ہوئی ہے وہ کہیں دلنے کا کام آسکے ۔۔۔"کسی" کو آج کل سیر کا شوق چرایا ہوا ہے اور وہ بھی فلاسفروں کے دیس کا۔
آ تو گئے آپ کے کہنے پر مگر سوچ رہے ہیں کہ لڑائی لڑائی میں کہیں کیک سے محروم نہ رہ جائیں۔
کیک کھانے کھانے میں یہ منا لیں گے آپکوآ تو گئے آپ کے کہنے پر مگر سوچ رہے ہیں کہ لڑائی لڑائی میں کہیں کیک سے محروم نہ رہ جائیں۔
پہلے کیک نہ کھا لیں؟
تفصیل درکار ہے تا کہ تفصیلی تبصرہ کیا جا سکے اور جو اتنی ساری مونگ کی دال رکھی ہوئی ہے وہ کہیں دلنے کا کام آسکے ۔۔۔