گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اثر ویسے اچھا خاصا ہو رہا ہے اس دیس کا۔۔۔ 😂"کسی" کو آج کل سیر کا شوق چرایا ہوا ہے اور وہ بھی فلاسفروں کے دیس کا۔
اثر ویسے اچھا خاصا ہو رہا ہے اس دیس کا۔۔۔ 😂"کسی" کو آج کل سیر کا شوق چرایا ہوا ہے اور وہ بھی فلاسفروں کے دیس کا۔
ہم کہاں ماننے والے آپا پورا کیک ہڑپ کر کے بھی۔کیک کھانے کھانے میں یہ منا لیں گے آپکو
پھر کہیں گے ہم تو ایسے ہیں بھیا
یہ کراچی والے ہیں!!!!ہم کہاں ماننے والے آپا پورا کیک ہڑپ کر کے بھی۔
آخر میں کہہ دینا ہے کہ اسٹرا بیری کیک نہیں تھا اچھا۔ اب کوئی دوسرا لائیے۔
چلو پھر بھی ٹھیک ہے ۔۔۔شکریہ ۔ ۔سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ہاں کسی کا دل کرچی کرچی نہیں کرتے ۔ ۔۔یہ کراچی والے ہیں!!!!
یہ چننے والے نہیں آپکو ہی پیار سے اس کام پہ لگائیں گے
پہلے دال سے سارے کنکر چنئیے اس کے بعد دلنے والا کام کیجئیے ورنہ کنکر چبانے پڑ جانے ۔
محبت اور پیار بانٹنے والےہاں کسی کا دل کرچی کرچی نہیں کرتے ۔ ۔۔
ارے کنکر کیا ہے اب تو لوہے کا چنے چبوا لیں ۔۔۔
پہلے دال سے سارے کنکر چنئیے اس کے بعد دلنے والا کام کیجئیے ورنہ کنکر چبانے پڑ جانے ۔
تبھی تو ایسے ہیں 🙄یہ کراچی والے ہیں!!!!
کرچیاں جوڑنے والےہاں کسی کا دل کرچی کرچی نہیں کرتے ۔ ۔۔
کہاں بٹ رہی ہیں یہ محبتیں۔۔ لوکیشن بھیجئے تا کہ آ کر آنکھوں سے دیکھیں۔محبت اور پیار بانٹنے والے
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ارے ارے ہم کہہ رہے ہیں محبتارے کنکر کیا ہے اب تو لوہے کا چنے چبوا لیں ۔۔۔
کیوں۔۔۔ کیا عمر گزشتہ لوٹ آئی ہے یا کسی ڈینٹسٹ کو بھاری فیس ادا کی ہے۔ارے کنکر کیا ہے اب تو لوہے کا چنے چبوا لیں ۔۔۔
دعاؤں کی درخواستنماز ٹائم ۔ ۔ ۔
دعا میں بھولیے گا مت۔ ورنہ۔۔۔ 😾نماز ٹائم ۔ ۔ ۔
یعنی ہماری بھابیوں والا کام اب اکمل زیدی کریں گے 🙄یہ چننے والے نہیں آپکو ہی پیار سے اس کام پہ لگائیں گے
ہاں ہاں غلطی ہو گئی کہ یاد نہ رہا لاٹھی چارج مبارکباد دینی تھی۔چلو پھر بھی ٹھیک ہے ۔۔۔شکریہ ۔ ۔
۔ لٹھ مار مبارکباد کا ۔۔۔
کسی کی مصروفیات آج کل بدلی ہوئی ہیں ورنہ کیک کھانے ہم سب سے پہلے پہنچتےہم نہیں کوس رہے کسی کو غلط بھی ہو تو پھر بھی ۔۔کیونکہ آپ کے خلوص اور محبت کے آگے یہ کچھ بھی نہیں آپ ڈین ہین مبارک بھی کر دیتے تو ہمیں اتنی ہی خوشی ہونی تھی۔۔
کسی کو تو اتنا بھی خیال نہیں ۔۔
جتھے پیر۔۔ اوتھے ای خیریا اللہ خیر ۔ ۔ ۔