محترمہ چھوٹی آپ نہیں میں ہوں ... پتا ہے لڑکی کا ایک سال لڑکے کے دو سال کے برابر ہوتا ہے اس حساب سے تو میں آپ سے ٢٣ سال چھوٹا ہوا ... سمجھیں آپا ...پورے دس سال چھوٹی ہوں آپ سے اکمل بھائی
شکریہ ..سر جی ...ایسے کیسے نہیں گزرتی . . . آخر ٹیگنگ بھی کوئی چیز ہے ....سالگرہ بہت مبارک ہو یہ لڑی نظر سے ہی نہیں گزری تھی
بہت بہت شکریہ . . . مگر ....ساتھ پھانس بھی نکال دیتیں تو بہتر تھا. . .اللہ رب العزت آپ کو ایمان کی دولت،دنیا و آخرت کی تمام خوشیوں،کامیابیوں،آسانیوں،صحتِ کامل،رزق کی فراوانی اور اہلِ خانہ سے آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔ آمین!ثم آمین!
ہم بن بلائے مہمان تھے شکر کریں وشنگ کارڈ کے ساتھ ہی آئے تھے"آپ " تو جیسے بڑا کوئی گفٹ لے کر آئیں تھیں نا ...
میرے خیال میں یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔ مشورہ اپنے پاس رکھیںتو پھر شادی بھی لکھنو والوں میں کرنا . . .
چھوٹا کہلائے جانے کے شوق میں کیا کیا عجیب منطق پیش کی جا رہی ہے۔پتا ہے لڑکی کا ایک سال لڑکے کے دو سال کے برابر ہوتا ہے
میرا دن تو عام سا ہی گزرتا ہے۔سالگرہ کیسے مناتے ہیں یا سالگرہ کا دن کیسے گزرتا ہے؟
یہاں اکثر یہ مسئلہ رہتا ہے کہ ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتیشکریہ ..سر جی ...ایسے کیسے نہیں گزرتی . . . آخر ٹیگنگ بھی کوئی چیز ہے ....
کن چکروں میں پھنس گئے زیدی صاحب قبلہ، دیکھیے یہ لڑی بھری پڑی ہے کہ سبھی آپ کو "لڑکا بالا" سمجھتے تھے، کس نے کہا تھا بھائی اپنی پیدایش کا سن بھی پبلک کریں، فرق آپ کو معلوم ہو ہی گیا ہوگا، لوگ سمجھتے ہیں اس کے سٹھیانے میں سترہ سال رہ گئے اور آپ بضد ہیں کہ تینتالیس میں سے سترہ منہا کرومحترمہ چھوٹی آپ نہیں میں ہوں ... پتا ہے لڑکی کا ایک سال لڑکے کے دو سال کے برابر ہوتا ہے اس حساب سے تو میں آپ سے ٢٣ سال چھوٹا ہوا ... سمجھیں آپا ...
ویسے آپس کی بات ہے اصل میں تو شادی کے بعد پتہ چلا کے سالگرہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے . . بس تو زیادہ اہتمام آپ کی بھاوج کی طرف سے ہوتا ہے کچھ دنوں پہلے ہی excitment والی کیفیت ہوتی ہے ( جبکے میری کیفیت مختلف ہوتی ہے ان کی سالگرہ پر . ... .. بہت خرچے کرواتیں ہیں . . . )سالگرہ کیسے مناتے ہیں یا سالگرہ کا دن کیسے گزرتا ہے؟
لڑکی ہر چیز کی وضاحت نہیں ہوتی ...کچھ چیزیں صرف ہوتی ہیں . . . ان کی وضاحت نہیں ہوتی . . . ویسے کیا لڑکیاں لڑکوں سے کتنا پہلے سیانی نہیں ہوجاتیں ؟ ۔ایک دلیل تو یہ ہےچھوٹا کہلائے جانے کے شوق میں کیا کیا عجیب منطق پیش کی جا رہی ہے۔
یہ کہاں کی کہاوت ہے؟؟ ذرا وضاحت درکار ہے۔
یہ جو چھوٹا سا emoticon والا کیک ہے یہی بانٹ دو سب کو دو دو ماشےاکمل بھائی، کیک کہاں ہے
سالگرہ کی بہت مبارکباد!
۔ ۔ ہیلو ...بھائی صاحب ...ہیلو ..تھوڑا side میں ہونا ...مجھ سے پوچھا گیا ہے ..... اور وہ میں نے بتا دیا ہےمیرا دن تو عام سا ہی گزرتا ہے۔
میں نے سوچا جب تک اپنے اکمل صاحب نہیں آتے صاحب سوال کو کوئی نہ کوئی جواب تو دینا چاہیے نا۔۔۔۔۔ ۔ ہیلو ...بھائی صاحب ...ہیلو ..تھوڑا side میں ہونا ...مجھ سے پوچھا گیا ہے ..... اور وہ میں نے بتا دیا ہے