گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کرنے کو صاف انکار کر سکتے ہیں آپ۔
ایک کلو تو اس لئے کہا کہ کم کرتے کرتے آدھ کلو پر تو آپ مان ہی جائیں گے بھیجنے کو۔
نہیں؟
کرنے کو صاف انکار کر سکتے ہیں آپ۔
یہ تو لڑی بنانے سے پہلے ڈیل کرنی چاہیے تھی ناںکیا ہی اچھا ہو کہ اگر یہ بِگ تھینکس ایک کلو پتیسہ میں تبدیل ہو جائے ۔۔۔۔ پیلا والا نہیں سفید والا۔ وہ زیادہ مزے کا ہوتا ہے۔
اگلی بار ایسا ہی کریں گے روؤف بھائی۔۔۔۔ مگر اس بار تو پتیسہ ہمیں چاہئیے ۔یہ تو لڑی بنانے سے پہلے ڈیل کرنی چاہیے تھی ناں
اور اسی ادھار کے کھاتے میں ہمارا ادھار بھی لکھ لیجئیے گا ۔شکریہ آپا جی ۔۔۔۔آپا یہ ادھار مجھے یاد ہے ۔۔۔
میں کیوں مخالفت کرنے لگا بھئی۔۔۔ میں تو کہتا ہوں آدھا کلو میرے لیے بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے 😜اگلی بار ایسا ہی کریں گے روؤف بھائی۔۔۔۔ مگر اس بار تو پتیسہ ہمیں چاہئیے ۔
بولا تو ایک کلو ہے۔۔۔ مگر آدھ کلو سے ایک گرام بھی اب کم نہ کریں گے۔ اور اگر آپ نے ہماری مخالفت کی تو سارا خرچہ بھی آپکے ذمہ اور پتیسہ بھی دو کلو ہو جانا فیر۔
مجھے تو اکمل بھائی جلدی اور آسانی سے بھجوا سکتے ہیں 😊میں کیوں مخالفت کرنے لگا بھئی۔۔۔ میں تو کہتا ہوں آدھا کلو میرے لیے بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے 😜
میں کیوں مخالفت کرنے لگا بھئی۔۔۔ میں تو کہتا ہوں آدھا کلو میرے لیے بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے 😜
لیکن کیوں بھجوائیں گے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو اکمل بھائی جلدی اور آسانی سے بھجوا سکتے ہیں 😊
مجھ سے تو تصویر شئیر نہیں ہو رہی۔ پہلے تو ڈائریکٹ لنک پیسٹ کیا کرتے تھے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا۔ آپ کیسے تصاویر شئیر کر رہی ہو؟اور ہاں۔۔۔ ہوا یہ تھا کہ ہم نے جلدی میں اصلی والے کارڈ کی جگہ بس تحریر پوسٹ کر دی تھی۔ لیکن اتنی محنت سے بنایا تھا کارڈ، اب دکھانا تو بنتا ہے نا
اکمل زیدی متوجہ ہوں۔۔۔ پتیسہ جو کہ ایک کلو سے کم ہو کر آدھ کلو ہوا تھا، اب پھر سے واپس ایک کلو کے حقدار ہو گئے ہم۔
بتانے کو بتا ہی دیں مگر ابھی ابھی آپ ہی نے سبق پڑھایا ہے کہ ڈیل پہلے سے کر لینی چاہئیے۔ تو کتنے کنستر بھیجیں گے آپ یہ بتانے کے بدلے؟مجھ سے تو تصویر شئیر نہیں ہو رہی۔ پہلے تو ڈائریکٹ لنک پیسٹ کیا کرتے تھے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا۔ آپ کیسے تصاویر شئیر کر رہی ہو؟
میں تو صرف ماچس بھیج سکتا ہوں 😜بتانے کو بتا ہی دیں مگر ابھی ابھی آپ ہی نے سبق پڑھایا ہے کہ ڈیل پہلے سے کر لینی چاہئیے۔ تو کتنے کنستر بھیجیں گے آپ یہ بتانے کے بدلے؟
یہاں بہت ٹھنڈ۔۔۔۔ ماچس پہنچنے میں ہی بھیگ جانی۔ ہم پتھروں کو رگڑ کر چنگاریوں سے کام لے لیں گے۔۔۔میں تو صرف ماچس بھیج سکتا ہوں 😜
سر جی اتنے ڈیسنٹ اور میچور لوگوں کی صحبت کا اثر لیا ہے کہ اب ہم میں بھی ٹہراؤ آہی گیا ۔۔۔یہاں کی ٹِین ایج کا زمانہ گذر گیا۔۔مبارک ہو اکمل! لیکن یہ کیا کہ نہ شکایت کی نہ معطل ہوئے اور مبارکباد کی لڑی بھی خود نہ کھولی
پھر کیوں نہ کسی اور فورم میں چل کر ٹین ایجرز کی زندگی جیئیں 🤣یہاں کی ٹِین ایج کا زمانہ گذر گیا
ارے خان صیب کیا حال ہیں شکریہ ۔۔۔اور سنائیں بینڈ بج گیا آپ کا ؟بہت مبارک ہو اکمل زیدی بھائی