مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

اکمل زیدی

محفلین
بھیا آپکو پتہ نہیں لکھائی پڑھائی سب کے لئے ہے ۔۔۔ورنہ اکمل بھیا کو پتہ ہے اُنکی شکایت ہم اماّں جان سے کریں گے۔۔۔۔
آپا جی اتنی خطرناک دھمکیاں نہ دیا کریں ہمارے صاحبزادے کے بھی ہاتھ آگیا ہے یہ ہتھیار۔۔۔دادی سے کہہ دونگا۔۔۔:oops:
 

اکمل زیدی

محفلین
اور ہاں۔۔۔ ہوا یہ تھا کہ ہم نے جلدی میں اصلی والے کارڈ کی جگہ بس تحریر پوسٹ کر دی تھی۔ لیکن اتنی محنت سے بنایا تھا کارڈ، اب دکھانا تو بنتا ہے نا
5000.png


اکمل زیدی متوجہ ہوں۔۔۔ پتیسہ جو کہ ایک کلو سے کم ہو کر آدھ کلو ہوا تھا، اب پھر سے واپس ایک کلو کے حقدار ہو گئے ہم۔​
شکریہ ۔۔۔ہمارے حساب میں کسی قریبی دکان سے خرید لیں ۔۔۔:cute:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکریہ ۔۔۔ہمارے حساب میں کسی قریبی دکان سے خرید لیں ۔۔۔:cute:
آپ کے حساب میں کیسے؟
ایسا نہ ہو کہ بعد میں بولیں کہ محفلین میں بھی بھلا حساب کتاب چلتا ہے۔۔ آپ چکائیں حساب یا ہم۔ کیا فرق پڑے گا ۔
ناں ہمیں تو ادھار والا پتیسہ نہیں کھانا۔
 
Top