اکمل زیدی
محفلین
یہ ہمیں پسند آیا بھیا بہت لیجیے اب خوش ہو جائیے 🌟🌟🌟🌟
یہ ہمیں پسند آیا بھیا بہت لیجیے اب خوش ہو جائیے 🌟🌟🌟🌟
بڑی سیانی ہو گئی ہیں۔۔۔یہاں کہیں۔۔عبد الروؤف بھائی کی صحبت تو میسر نہیں ۔ ۔ ۔آپ کے حساب میں کیسے؟
ایسا نہ ہو کہ بعد میں بولیں کہ محفلین میں بھی بھلا حساب کتاب چلتا ہے۔۔ آپ چکائیں حساب یا ہم۔ کیا فرق پڑے گا ۔
ناں ہمیں تو ادھار والا پتیسہ نہیں کھانا۔
نہیں نہیں زیادہ زور نہ دینا روؤف بھائی ورنہ ۔۔۔ہاں تو پھر سارا زور پتیسے پہ ہی رکھئیے نا روؤف بھائی۔
ہاں ہاں وہ چھوٹا سا کارڈ بھی لگا دیجیے گا دعا والا۔ ۔ ۔دعائیں بھی چل سکتی ہیں 😊
نہيں بھئى جيسے ہى نظر پڑى فورا ہى مبارکباد دی ہے۔ لڑى آگے پيچھے ہو جائے تو کبھى ايسا ہو جاتا ہے۔شکریہ میڈم ۔۔۔آپ نے بھی اپنے نام کی لاج رکھی۔۔۔بڑی صابرہ نکلیں آپ مبارکباد دینے میں ۔ ۔ ۔
اللہ کا کرم ہےارے خان صیب کیا حال ہیں شکریہ ۔۔۔اور سنائیں بینڈ بج گیا آپ کا ؟
کم از کم تین نام بتائیں۔۔۔سر جی اتنے ڈیسنٹ اور میچور لوگوں کی صحبت کا اثر لیا ہے کہ اب ہم میں بھی ٹہراؤ آہی گیا ۔
آپ نے ضرور انہیں بھڑکاوے دینے ہیں!!!پھر کیوں نہ کسی اور فورم میں چل کر ٹین ایجرز کی زندگی جیئیں 🤣
ارے خان صیب کیا حال ہیں شکریہ ۔۔۔اور سنائیں بینڈ بج گیا آپ کا ؟
میں نے تو محض ایک معصومانہ سی کوشش ہی کی تھی 😊آپ نے ضرور انہیں بھڑکاوے دینے ہیں!!!
اس معصومیت کے پیچھے کیا کیا بھید پوشیدہ ہیں آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں نا!!!میں نے تو محض ایک معصومانہ سی کوشش ہی کی تھی 😊
آپ اگر سوچ رہے ہیں کہ میں اکمل بھائی کو معطلی کے لیے کمربستہ کر رہا ہوں تو ایسا میرا بالکل کوئی ارادہ نہیں ہےاس معصومیت کی پیچھے کیا کیا بھید پوشیدہ ہیں آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں نا!!!
پہلے کوئی نہیں سوچ رہا تھا۔۔۔آپ اگر سوچ رہے ہیں کہ میں اکمل بھائی کو معطلی کے لیے کمربستہ کر رہا ہوں تو ایسا میرا بالکل کوئی ارادہ نہیں ہے
کیا حساب لگا رہی ہو بھئی ۔ اس لڑی میں تو ابھی 100 بھی نہیں ہوئے مراسلے ۔پانچ مہینے ہوئے اس لڑی کو شروع کئے۔
مراسلات میں 208 کا اضافہ ہوا۔ اگر فی دن کے ھساب سے معلوم کرنا ہو تو کیسے کریں گے۔
سید عاطف علی بھائی مدد چاہئیے۔
کیا حساب لگا رہی ہو بھئی ۔ اس لڑی میں تو ابھی 100 بھی نہیں ہوئے مراسلے ۔