سید عاطف علی
لائبریرین
اکمل زیدی کے 5000 مراسلات پر مباکباد کی لڑی ہے نا۔ اب 5208 ہو گئے خیر سے
یعنی کہنا چاہ رہی ہو کہ زیدی صاحب نے کم موتی بکھیرے ؟
اکمل زیدی کے 5000 مراسلات پر مباکباد کی لڑی ہے نا۔ اب 5208 ہو گئے خیر سے
Wanted کا بس انگریزی سے اردو ترجمہ کیا جائے۔موصوف کئی بار جیل توڑ کر فرار ہو چکے۔
میں کیسے کہہ دوں کہ انہیں اب اشتہاری ڈکلیئر کیا جاوے۔ادب آڑے آتا ہے۔
مطلوبWanted کا بس انگریزی سے اردو ترجمہ کیا جائے۔
کیا واقعی میں سارے شوہر مظلوم ہوتے ہیں یا دکھاوا کرتے ہیں مظلومیت کا ہمدردیاں سمیٹنے کو؟مطلوب
مظلوم شوہر
زیادہ تر تو مظلوم ہی ہوتے ہیں۔ ان میں سے جو ظالم ہوتے ہیں، میری نظر میں انہیں ظالم پولیس والوں کے حوالے کر دینا چاہیے۔کیا واقعی میں سارے شوہر مظلوم ہوتے ہیں یا دکھاوا کرتے ہیں مظلومیت کا ہمدردیاں سمیٹنے کو؟
ویسے ایک سین تو ہم نے بچشم خود ملاحظہ فرمایا تھا حالانکہ ہماری بھابی تو سچی والی سیدھی سادی سی ہیں۔
بلکہ یوں کہیے کہ جو مظلوم نہیں ہوتے وہ ظالم ہوتے ہیں۔🙂زیادہ تر تو مظلوم ہی ہوتے ہیں۔ ان میں سے جو ظالم ہوتے ہیں، میری نظر میں انہیں ظالم پولیس والوں کے حوالے کر دینا چاہیے۔
یہ بات بہت پتے کی ہے بھیا اور اللہ ظالموں سے پناہ میں رکھے ۔۔بلکہ یوں کہیے کہ جو مظلوم نہیں ہوتے وہ ظالم ہوتے ہیں۔🙂
واہ بھئی کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے ۔۔۔کمال ہے وقار بھائی۔۔۔موصوف کئی بار جیل توڑ کر فرار ہو چکے۔
میں کیسے کہہ دوں کہ انہیں اب اشتہاری ڈکلیئر کیا جاوے۔ادب آڑے آتا ہے۔
ایویں نہ آئیں ۔۔۔آگئے جی ہم تو ۔ ۔ ۔ ہم تو اس پر بھی خوش ہیں ۔۔کہ چلو وانٹڈ ہی سہی۔۔Wanted کا بس انگریزی سے اردو ترجمہ کیا جائے۔
جیل اور ادب والا کھاتا ان کے حاضر ہونے کے بعد کھولتے ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ آئیں ہی نا۔