اکمل زیدی صاحب 2000 مراسلوں کا حدف عبور کر کے 2 ہزاری بن گئے ہیں۔ مبارک باد قبول کریں:
arifkarim معطل نومبر 11، 2016 #1 اکمل زیدی صاحب 2000 مراسلوں کا حدف عبور کر کے 2 ہزاری بن گئے ہیں۔ مبارک باد قبول کریں: مدیر کی آخری تدوین: اپریل 18، 2017
محمد امین صدیق محفلین نومبر 12، 2016 #13 مابدولت برادرم اکمل زیدی کو دوہزاری منصب پر فائزہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔