ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے ہر زمانے میں اچھے ہائی اسپیڈ سسٹمز کی ضرورت رہی ہے۔ اس زمانے میں جبکہ سوفٹ ویئرز کی لائبریریز کا سائز جی بی تک چلا گیا ہے، عام سے پی فور میں ان سوفٹ ویئرز کو چلانا یقینا زیادتی ہوگی۔سویدا ایک اور بات جو ذہن میں رکھنے کی ہے کہ ان دونوں پروگرامز کے لئے سسٹم بہت ہیوی ڈیوٹی چاہئے، یہ عام پی فور کو تو سُلا دیتےہیں اور اگلے ورژنز تو یقیناً ان سے بھی ہیوی ہونگے۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسا پروگرام ہو جو انپیج کی طرح عام سسٹمز پر بھی آسانی کے ساتھ چل سکے۔
کیا واقعی؟ اسکا سورس ؟ذخیرہ الفاظ میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی زبان اردو اسٹینڈرڈ سوفٹ ویئرز میں یوں ہی جگہ پانے سے محروم رہے گی۔
اعجاز بھائی آجکل کی پبلشنگ کی دنیا بہت آگے نکل گئی ہے۔ اگر سوئے ہوئے سسٹمز کو ہی جگانا ہے تو واپس انپیج پر چلے جائیں!