اکھیاں‌ملاؤں‌کبھی اکھیاں چراؤں

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ پاکستانی بھائی

اکھیاں ملاؤں کبھی اکھیاں چراؤں
کیا تو نے کیا جادو

اکھیاں ملاؤں کبھی اکھیاں چراؤں
کیا تو نے کیا جادو

اکھیاں ملاؤں کبھی اکھیاں چراؤں
کیا تو نے کیا جادو


کبھی گھبراؤں کبھی گلے لگ جاؤں
میرا خود پہ نہیں

قابو بنا پائل کے ہی بجیں گھنگھرو
قابو بنا پائل کے ہی بجیں گھنگھرو

اکھیاں ملائے کبھی اکھیاں چرائے
تیرا خود پہ نہیں قابو

اکھیاں ملائے کبھی اکھیاں چرائے
تیرا خود پہ نہیں قابو

ایسے تو دیوانے مجھ تو پیار نہ کر
آتی ہے شرم دیدار نہ کر

چین چرا کے تکرار نہ کر
تجھ کو قسم انکار نہ کر

تیرے ارمانوں میں سنور گئی میں
تو نے مجھے دیکھا تو نکھر گئی میں

دیکھا جب تجھ کو تو ٹھہر گیا میں
ایسی ہی اداؤں پہ تو مر گیا میں

اکھیاں ملاؤں کبھی اکھیاں چراؤں
کبھی گھبراؤں کبھی گلے لگ جاؤں


اکھیاں ملاؤں کبھی اکھیاں چراؤں
کبھی گھبراؤں کبھی گلے لگ جاؤں

بنا پائل کے ہی بجیں گھنگھرو
بنا پائل کے ہی بجیں گھنگھرو

میں نے نہیں جانا کیا چیز ہے تو
مجھ کو تو جاں سے عزیز ہے تو

تیری الفت کا نشہ چھا گیا
کچھ بھی ہو جان جاں مزا آگیا

دھیرے دھیرے دنیا سے دور ہوئی
عشق میں تیرے میں تو چور ہوئی

اکھیاں ملائے کبھی اکھیاں چرائے
کیا میں نے کیا جادو

کبھی گھبرائے کبھی گلے لگ جائے

بنا پائل کے ہی بجیں گھنگھرو

بنا پائل کے ہی بجیں گھنگھرو

 
Top