اکیسویں صدی کا ہڑپہ - جاوید چوہدری

نبیل

تکنیکی معاون
حوالہ: ڈیلی ایکسپریس (24 دسمبر 2007ء)

1100320515-2.gif
 

ماوراء

محفلین
ڈنمارک میں پچھلے پچاس برسوں میں صرف ایک قتل۔۔۔؟ ابھی کچھ سال پہلے تو ایک قتل ہوا تھا۔(جس کا مجھے پتہ ہے) تو کیا اس سے پہلے کوئی قتل نہیں ہوا؟ :rolleyes:
 

اعجاز

محفلین
فن لینڈ میں‌ 2 سال سے زیادہ عرصہ رہنے کو بعد میں‌ اس مضمون کے نچوڑ (کے سکینڈے نیویا شاید اتنا ہی پرامن علاقہ ہے جتنا مضمون نگار نے لکھا ) پر تو اتفاق کرتا ہوں لیکن مجھے پتا ہے کے یہاں‌ اور اسی طرح یقیناً ڈینمارک میں‌ بھی لوگ تالے تو لگاتے ہیں‌ دکانوں کو :grin:

لیکن سال میں‌ 58 قتل ہضم نہیں‌ ہوا۔ 58 قتل 58 سالوں میں‌ ہوئےہونگے ۔ میرے خیال میں
 

اعجاز

محفلین
بائی دا وے نیشن ماسٹر صاحب کے ماخذ کے بارے میں‌ لکھا ہے

SOURCE: Seventh United Nations Survey of Crime Trends and Operations of Criminal Justice Systems, covering the period 1998 - 2000 (United Nations Office on Drugs and Crime, Centre for International Crime Prevention)​
 

فہیم

لائبریرین
کوئی 2 یا 3 سال ہوئے ایک رسالے میں پڑھا تھا
کہ ٹاپ ٹین وہ ملک جہاں جرائم کی شرع کافی کم ہے


ان میں پہلے نمبر پر ارجنٹینا تھا
ڈنمارک کا نام ان دس ممالک میں تھا یا نہیں
یہ یاد نہیں۔

باقی یہ کنفرم ہے کہ سب سے کم جرائم ارجنٹینا میں ہوتے ہیں
 

زونی

محفلین
یہ تو معلوم تھا کہ ڈنمارک کی جیلیں بہت جدید ہیں لیکن سال میں ایک قتل ، یہ بات کچھ عجیب سی لگ رہی ھے کیونکہ جن ممالک میں قوانین کی بہت پابندی بھی ھے وہاں بھی جرائم تو ہوتے ہیں:rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
اس آرٹیکل میں واقعی کچھ مبالغہ آرائی سے کام لیا گیا ہے۔ ڈنمارک اتنا بڑا ملک ہے جہاں کرائمز بھی بہت ہیں۔ آئے دن کچھ نہ کچھ سننے کو ملتا رہتا ہے۔ دکانوں کا کھلا رہنا، اور گارڈز کا نہ ہونا۔۔یہ جھوٹ ہے، ہر بڑے شاپنگ سنٹرز میں گارڈز موجود ہوتے ہیں۔ چوری، ڈاکے جیسی واردات بھی ایک عام سی بات ہے۔
 
Top