رائٹر کا تو مجھے پتہ نہیں ۔۔۔ البتہ میں اس کا ہم نوا ہوں اور الحمد للہ میں نے میٹرک تک اردو میڈیم میں ہی پڑھا ہے ۔۔! میٹرک سے آگے اردو میڈیم تھا نہیں سو مجبورا انگلش میڈیم اختیار کرنا پڑا۔۔۔!اسے اور اس کے ہمنواؤں کے چاہیے کہ اپنے بچے اردو میڈیم سکولوں میں داخل کروا کر مثال قائم کریں۔
امید ہے کہ آپ انشااللہ اپنے بچوں کو بھی اردو میڈیم میں ہی داخل کروائیں گے۔رائٹر کا تو مجھے پتہ نہیں ۔۔۔ البتہ میں اس کا ہم نوا ہوں اور الحمد للہ میں نے میٹرک تک اردو میڈیم میں ہی پڑھا ہے ۔۔! میٹرک سے آگے اردو میڈیم تھا نہیں سو مجبورا انگلش میڈیم اختیار کرنا پڑا۔۔۔ !
عاطف بٹ آپ کا تو کام ہی نیک دیندار اور اچھی شہرت رکھنے والوں پر اعتراض و تنقید کرنا رہ گیا ہے۔ کچھ عقل کو ہاتھ ڈالواوریا صاحب ’جوشِ خطابت‘ میں یہ بھول گئے ہیں کہ بیوروکریسی نامی جس منافق نسل پر انہوں نے لعن طعن کی ہے وہ خود بھی اسی کا حصہ ہیں۔