محمد بلال اعظم
لائبریرین
ممنون ہوں ذیشان بھائیبہت خوب شیئرنگ بلال
ممنون ہوں ذیشان بھائیبہت خوب شیئرنگ بلال
بہت شکریہ محترمہویری نائس نعت شریف منے ۔
فاتح بھائی
بہت شکریہ محترمہ
چلیں پھر بہت شکریہ خاتون
منے کے بچےچلیں پھر بہت شکریہ خاتون
تو پھر آخر کیا کہوں میںمنے کے بچے
آپی باجی نہیں کہا جاتا تم سے کیاااااااااااااااااااااااتو پھر آخر کیا کہوں میں
کہا جاتا ہےآپی باجی نہیں کہا جاتا تم سے کیااااااااااااااااااااااا
چھوٹے بھیا امتحان ختم ہوگئے آپ کے؟کہا جاتا ہے
لیکن جو ادب، جو احترام آنٹی، محترمہ، خاتون جیسے الفاظ میں ہے وہ آپی باجی میں تو نہیں نا
تو یہان پر جو ہمیں اپی یا باجی کہتے ہین یا جن کو ہم بھائی کہتے ہین تو کیا ہم انکی یا وہ ہماری ریسپکٹ نہی کرتے ۔۔۔۔اٹس ٹوٹلی رونگ کانسیپٹ منے ویسے بھی ریسپکیٹ ورڈز مین نہی دل مین ہوتی ہے لیکن پبلکلی تو ورڈز بھی بہت دیکھے جاتے ہیں منےکہا جاتا ہے
لیکن جو ادب، جو احترام آنٹی، محترمہ، خاتون جیسے الفاظ میں ہے وہ آپی باجی میں تو نہیں نا
نہیں، الیکشنز کی وجہ سے چھٹیاں ہیں۔ اب 14 مئی سے دوبارہ اسٹارٹ ہوں گے۔چھوٹے بھیا امتحان ختم ہوگئے آپ کے؟
اوہ مائی گاڈتو یہان پر جو ہمیں اپی یا باجی کہتے ہین یا جن کو ہم بھائی کہتے ہین تو کیا ہم انکی یا وہ ہماری ریسپکٹ نہی کرتے ۔۔۔ ۔اٹس ٹوٹلی رونگ کانسیپٹ منے ویسے بھی ریسپکیٹ ورڈز مین نہی دل مین ہوتی ہے لیکن پبلکلی تو ورڈز بھی بہت دیکھے جاتے ہیں منے
اوہ مائی گاڈ
یہاں مجھے جون کا ایک شعر یاد آیا تھا مگر خیر چھوڑیے عینی باجی
اچھا میرا خیال ہے کہ چونکہ یہ نعت کا دھاگہ تھا لہٰذا یہ گپ شپ کہیں اور موو کروا دی جائے۔ کیا خیال ہے؟