یہ لہو سا رنگ جو اشعا ر کا ہے ظلم پر الفاظ بھی ماتم کناں ہیں
توقیر عالم محفلین ستمبر 7، 2017 #1 یہ لہو سا رنگ جو اشعا ر کا ہے ظلم پر الفاظ بھی ماتم کناں ہیں آخری تدوین: ستمبر 7، 2017
توقیر عالم محفلین ستمبر 8، 2017 #3 الف عین نے کہا: درست اور وزن میں ہے شعر۔اگرچہ بیانیہ اتنا اچھا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا تبصرہ کر دینا میرے لیے کسی سند سے کم نہیں کوشش کروں گا اگلی بار بہتر لکھوں
الف عین نے کہا: درست اور وزن میں ہے شعر۔اگرچہ بیانیہ اتنا اچھا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا تبصرہ کر دینا میرے لیے کسی سند سے کم نہیں کوشش کروں گا اگلی بار بہتر لکھوں