خوبصورت ، لاجواب اور سدا بہار غزل بہت شکریہ ُجیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں :in-love::in-love:
سیما علی لائبریرین مارچ 6، 2021 #21 محمداحمد نے کہا: خوبصورت ، لاجواب اور سدا بہار غزل بہت شکریہ سرگوشی پہلے مصرع اور عنوان کو ایسے کر لیجے۔ "خلق کہتی ہے جسے دل ترے دیوانے کا" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ُجیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں
محمداحمد نے کہا: خوبصورت ، لاجواب اور سدا بہار غزل بہت شکریہ سرگوشی پہلے مصرع اور عنوان کو ایسے کر لیجے۔ "خلق کہتی ہے جسے دل ترے دیوانے کا" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ُجیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں
سیما علی لائبریرین مارچ 6، 2021 #22 محمد وارث نے کہا: ہر نفَس عمرِ گزشتہ کی ہے میّت فانی زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیتے رہیے محمد وارث میاں بہت ساری دعائیں دیکھیں کیسے ہماری پسند آپکی پسند سے ملتی ہے
محمد وارث نے کہا: ہر نفَس عمرِ گزشتہ کی ہے میّت فانی زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیتے رہیے محمد وارث میاں بہت ساری دعائیں دیکھیں کیسے ہماری پسند آپکی پسند سے ملتی ہے