اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

اشتیاق علی

لائبریرین
ما شا اللہ ۔ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سر زمین پر جا کر وہاں کی کیفیات الفاظ میں بیان کرنا اپنے آپ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کی اعلی مثال ہے۔
اللہ پاک آپ پر اپنی رحمتیں ، برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت ہی اچھی اور خوبصورت نعت ہے جنابِ شاکر القادری صاحب، بہت داد قبول کیجیے محترم۔ جزاک اللہ۔

اللہ تعالیٰ منظور و مقبول فرمائیں۔
 

مغزل

محفلین
شاکر صاحب محبت ہے قبلہ آپ کی ۔۔
میں اور میری بیگم ساتھ ہی بیٹھے ہوئے پڑھ رہے تھے۔ یہ ہماری مشترکہ مراسلت ہے ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف ۔
نظامی بھائی بارِ دگر متشکرم
واہ بہت ہی خوب
سبحان اللہ
کسی ایک شعر کا انتخاب ممکن نہیں کہ ہر شعر ہی لاجواب ہے
محترم جناب سیدشاکرالقادری صاحب کی خدمت میں داد و تحسین
اور جناب الف نظامی صاحب کا بہت شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لیے
 
Top