نیرنگ خیال
لائبریرین
یارا وہ سینسز کی سرکاری کاپی تھی۔۔۔ پتا نہیں کدھر گئی۔۔۔۔میں دوبارہ لکھ دوں گا وہ غزل، لیکن تو پھر گم کر دے گا ڈائری۔ بھائی کی وقعت ہی نہیں رہ گئی اب تو
یارا وہ سینسز کی سرکاری کاپی تھی۔۔۔ پتا نہیں کدھر گئی۔۔۔۔میں دوبارہ لکھ دوں گا وہ غزل، لیکن تو پھر گم کر دے گا ڈائری۔ بھائی کی وقعت ہی نہیں رہ گئی اب تو
یار یہ من و عن نقل کیسے ہو جاتی ہے؟ تو نے بوٹا بوٹا پتا پتا کیوں نہ لکھا؟میں نے بھی ایک بار شعر کہا تھا۔۔۔
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے۔۔۔ بعد میں پتا چلا یہ تو میر کا شعر ہے۔۔۔ اس کا بقیہ کلام پڑھا تو شاعری سے ہاتھ اٹھا لیا۔۔۔ بھئی ہوبہو نقل کر گیا میری۔۔۔ ۔۔۔
یار۔۔ بس پتے کو دیکھ کر تو بوٹا یاد آیا تھا۔۔۔ اور بوٹے سے گل۔۔۔۔یار یہ من و عن نقل کیسے ہو جاتی ہے؟ تو نے بوٹا بوٹا پتا پتا کیوں نہ لکھا؟
ہم سے ملو کہ ہم ہیں وہ بے نام سے بشر
جب سے ملے ہیں تجھ سے تو خود سےنہیں ملے
واہ بھئی واہ! بہت خوب! خوبصورت اشعار۔اے یار آج دیکھ تو لے راہ پر تری
پتھر پڑے ہوئے ہیں کہ ہم ہیں گرے پڑے