امجد علی راجا
محفلین
بہت شکرگزار ہوں عمر اعظم بھیا!اتنی کڑی تھی پیاس، سمندر بھی کم لگا
لیکن کسی نگاہ نے سیراب کر دیا
ذرہ تھا میں زمیں کا مگر اس کے پیار نے
الفت کے آسمان کا مہتاب کر دیا
واہ۔۔ بہت زبردست۔امجد علی راجا صاحب۔
بہت شکرگزار ہوں عمر اعظم بھیا!اتنی کڑی تھی پیاس، سمندر بھی کم لگا
لیکن کسی نگاہ نے سیراب کر دیا
ذرہ تھا میں زمیں کا مگر اس کے پیار نے
الفت کے آسمان کا مہتاب کر دیا
واہ۔۔ بہت زبردست۔امجد علی راجا صاحب۔
شکریہ زبیر بھیا!لا جواب کلام ،
شکریہ بلال بھیا! بس کبھی کبھی الفاظ ساتھ دے دیتے ہیں۔واہ
بہت ہی اوعلیٰ امجد بھائی
لفظوں کو استعمال کرنا آپ خوب جانتے ہیں
بہت شکرگزار ہوں باجیاتنی کڑی تھی پیاس، سمندر بھی کم لگا
لیکن کسی نگاہ نے سیراب کر دیا
ذرہ تھا میں زمیں کا مگر اس کے پیار نے
الفت کے آسمان کا مہتاب کر دیا
بہت عمدہ امجد علی راجا
عیدی وی بھیجو سرکار! کہ ایویں منہ زبانی عید ہو گئی؟استادِ محترم! بہت شکرگزار ہوں، آپ نے تعریف کی میری عید ہو گئی
"بھیجو" کی جگہ "بھیجوں" لکھ دیتے تو خوب ہوتاعیدی وی بھیجو سرکار! کہ ایویں منہ زبانی عید ہو گئی؟
پنجابی وچ ایس جملے دے معنے اوہو ای رہندے نیں۔ بدل کے ویکھ لئو بھانویں!"بھیجو" کی جگہ "بھیجوں" لکھ دیتے تو خوب ہوتا