گُلِ یاسمیں
لائبریرین
الحمد للہ۔۔۔۔ مکمل ٹھیک ہے گلا اب تو۔ بلکہ یہ تو ماضی بعید کی بات لگتی ہے اب۔اب کچھ افاقہ ہے؟
میں نے کل کچھ مونگ پھلیاں کھائی تھیں۔
چھیل کر کھائی تھیں یا چھلی ہوئی؟
ہم نے تو بس اس کے بعد ایک بار ہی کھائیں مونگ پھلیاں۔ شاید نمک والی ہوتی ہیں اس لئے گلا جلدی خراب ہوتا ہے۔