اگر آپ کے پاس رہنے کو گھر نہیں تو ۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی سانپ نہیں، گھونگے کا گھر ہے۔ جدہ میں سمندر کے کنارے اکثر دیکھنے میں آتےہیں۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی تو اور کیا۔۔ بڑی ہو گئی ہوں۔ بلکہ اب تو بوڑھے ہو گئے ہیں۔ :(

عمران صاحب، اپنے الفاظ پر غور کریں۔ لگتا ہے آپ نے عورت کو ٹھیک سے پہچانا نہیں ہے۔
 
Top