arifkarim
معطل
یہ محض عیسائیوں کیخلاف بغض و تعصب ہے کہ صلیبی جنگجوؤں نے کسی عرب مخالف سازش کے تحت عربی اعداد کو ہندوستانی کہلوانا شروع کیا تھا۔ حالانکہ قدیم دیوناگری کُتب میں جو اعداد کا نظام استعمال ہوا ہے وہ عربوں کے زمانہ استعمال سے بھی پہلے کا ہے۔پہلے پوسٹ کو اچھی طرح سمجھ لیں پھر جواب دیں ۔ بغض ، تعصب ، دقیانوسیت ایسے الفاظ آپ کی پوسٹ کے بارے میں فٹ آتے ہیں۔ نہ کہ ہماری
باقی ہم نے بھی یہاں حسابیات کی تعلیم یہیں کےمقامی اسکولوں ، کالجوں سے حاصل کی ہے جنکی کتب میں جغرافیہ سے متعلق عربوں کی کاوشوں کا اعتراف واضح الفاظ میں موجود ہے ۔ ایسے میں بغیر تحقیق کے ان مغربی اقوام سے بغض و تعصب رکھنا سرار غلط ہے۔
پہلے اس بات کی دلیل آپ لیکر آئیں کہ قدیم ہندوستانی اعداد کو دائیں سے بائیں لکھتے تھے۔ میں نے سنسکرت، دیوناگری اور دیگر برہمن تحاریر کا مطالعہ کیا ہے اورہر جگہ 9 سے زائد گنتی کو بائیں سے دائیں لکھا گیا ہے:پہلے مضمون پورا پڑھ لیں پھر اسکے خلاف میں دلیل لائیں ۔
آخری تدوین: