اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر اوپر والا رکن نہ ہوتا تو ہم کو اپنی بےخبری کی خبر ہی نہ ہوتی کہ کوئی ساڑھے چھے سو مراسلے کیے بیٹھا ہے اور ہم کو پتا ہی نہیں۔
 

رومی

لائبریرین
اگر اوپر والا رکن نہ ہوتا تو ہم کو اپنی بےخبری کی خبر ہی نہ ہوتی کہ کوئی ساڑھے چھے سو مراسلے کیے بیٹھا ہے اور ہم کو پتا ہی نہیں۔
اگر اوپر والا رکن نہ ہوتا تو مجھے کیسے پتا چلتا مراسلہ جات ساڑھے بھی ھوگئے تھینکوووو:):):)
 
Top