اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟
علی ذاکر محفلین جون 12، 2009 #13 نازک سب کے ہی ہوتے ہین ماوراء ہم نے کون سا دل میں مغل کا سریا فٹ کروایا ہوا ہے! مع السلام
ماوراء محفلین جون 12، 2009 #14 بھئی، ہمیں دوسروں کے دلوں کا کیا پتہ۔۔۔ کیا معلوم سریے ہی فٹ کروائے ہوں۔ سب کے نازک ہوتے تو شمشاد بھائی پوسٹ ہی نہ کرتے یہ تصویریں۔ مجھ سے تو دوسری بار دیکھی بھی نہیں جا رہیں۔
بھئی، ہمیں دوسروں کے دلوں کا کیا پتہ۔۔۔ کیا معلوم سریے ہی فٹ کروائے ہوں۔ سب کے نازک ہوتے تو شمشاد بھائی پوسٹ ہی نہ کرتے یہ تصویریں۔ مجھ سے تو دوسری بار دیکھی بھی نہیں جا رہیں۔
علی ذاکر محفلین جون 12، 2009 #15 شمشاد بھائ دراصل لکھنا بھول گئے ان کو لکھنا چاہیئے تھا نازک دل والے اس دھاگہ سے دور رہیں !
شمشاد لائبریرین جون 12، 2009 #17 ماوراء سوچ لو اور دل کو بھی ذرا مضبوط کر لو، تم نے دسمبر میں پاکستان بھی جانا ہے۔
ماوراء محفلین جون 12، 2009 #18 ہاہاہا۔۔۔ تو شمشاد بھائی پاکستان میں مجھے ایسے لوگ ملیں گے کیا؟ ویسے پاکستان جانے اور دل مضبوط کرنے کا تعلق ہے؟
ہاہاہا۔۔۔ تو شمشاد بھائی پاکستان میں مجھے ایسے لوگ ملیں گے کیا؟ ویسے پاکستان جانے اور دل مضبوط کرنے کا تعلق ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 12، 2009 #19 میں نے محاورۃً بات کی تھی۔ پاکستان کے حالات اس سے بھی زیادہ خراب ہیں۔
ش شاہ حسین محفلین جون 12، 2009 #20 بہت خوب جناب شمشاد صاحب عمدہ تصاویر ہیں پوسٹ نمب 1 اور پوسٹ نمبر 7 کی تصویر بہت اچھی ہیں ۔