اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟

طالوت

محفلین
فلم کا مکالمہ نہیں ، ایک پرانی درد بھری کہانی ہے اور اس کامرکزی کردار بھی پاؤں ہے :noxxx:
وسلام
 

تعبیر

محفلین
فلم کا مکالمہ نہیں ، ایک پرانی درد بھری کہانی ہے اور اس کامرکزی کردار بھی پاؤں ہے :noxxx:
وسلام

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آپ دونوں بھی نا

پلیز بس کریں مت ہنسائیں ساتھ والے روم میں میرے مسٹر سو رہے ہیں کیوں میری ہنسی سے انہیں اٹھانا چاہ رہے ہیں :laughing:

طالوت کے کان کھیچنے ہی پڑیں گے لگتا ہے :laughing:
 

طالوت

محفلین
ضرور چھوٹے کانوں کے باعث مجھے ٹھیک سے سنائی نہیں دیتا اکثر لوگ آوازیں دیتے رہ جاتے ہیں ۔
وسلام
 
Top