لمبا موسم سرما چل رہا ہے یہإں علی گڑھ میں تو
نہ وجی بھائی آئے اب تک نہ قیصرانی صاحب
ہاں یہاں شمشاد بھائی ضرور آتے ہیں۔
اب باری میری ہے لکھنے کی تو یہ لیں لکھ دیا۔
پہلے تمھاری باری تھی تو اب میری باری ہے۔
ٹھہریں ثمینہ کو تو آنے دیں، پھر اکٹھے ہی چلیں گے۔
جلدی چلیں، دیر ہورہی ہے۔
حلوا خراب ہوجاتا ہے پڑے پڑے۔:)
دال ڈال کر چاول کھانے سے ہمیں بہت لطف آتا ہے۔:):)
 
Top