زیک
مسافر
مسعود اظہر کو کب گرفتار کر رہے ہیں؟وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے دہشت گردی کے معاملے پر بات کرنے کو تیار ہیں، دہشت گردی اس خطے کا بڑا ایشو ہے اور ہم اسے ختم کرنا چاہتے ہیں،
مسعود اظہر کو کب گرفتار کر رہے ہیں؟وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے دہشت گردی کے معاملے پر بات کرنے کو تیار ہیں، دہشت گردی اس خطے کا بڑا ایشو ہے اور ہم اسے ختم کرنا چاہتے ہیں،
بھارت اور پاکستان کے مابین ملزمان و مجرمان کی منتقلی کیلئے تا حال کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے۔ ماضی میں مذاکرات کے دوران جب بھارت و پاکستان کشمیر امن معاہدے کی طرف بڑھ رہے تھے۔ تو اس وقت بھی بی جے پی کے سینئر سیاست دان ایل کے ادوانی نے یہ موضوع چھیڑکر سارے مذاکرات پر پانی پھیر دیا تھا۔ اس وقت پاکستان اس پر بات کرنے کیلئے تیار نہیں تھا۔ مگر اب وزیر اعظم کی پیشکش کے بعد حالات قدرے مختلف ہیں۔ اور امید ہے اگر بھارت مسعود اظہر اور دیگر ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد پیش کرے تو پاکستان ان کو پکڑ کر بھارت کے حوالے کر دے گا۔ بشرطیکہ کے اس گیسچر کے بدلہ بھارت پاکستان سے کشمیر پر مذاکرات اور امن معاہدہ کیلئے راضی ہو جائے۔مسعود اظہر کو کب گرفتار کر رہے ہیں؟
جنگ کا فائدہ کسی ملک کو نہیں ہے۔ دونوں طرف غریب اور پسماندہ عوام کا سمندر ہے۔ جسے صرف امن مذاکرات، سفارتی تعلقات اور تجارت بڑھا کر ہی بہتر کیا جا سکتا ہے۔ البتہ ان خراب حالات کو دونوں اطراف کی اسٹیبلشمنٹ و میڈیا کیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی رہی ہے۔پاکستان کو کیا فائدہ اور نقصان ہے اور انڈیا کو کیا فائدہ اور نقصان؟
جنگ کا نہیں بلکہ اس (پلوامہ) واقعے کاجنگ کا فائدہ کسی ملک کو نہیں ہے۔ دونوں طرف غریب اور پسماندہ عوام کا سمندر ہے۔ جسے صرف امن مذاکرات، سفارتی تعلقات اور تجارت بڑھا کر ہی بہتر کیا جا سکتا ہے۔ البتہ ان خراب حالات کو دونوں اطراف کی اسٹیبلشمنٹ و میڈیا کیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی رہی ہے۔
اس کی اب ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان کی اے ٹی ایم مشین بحال ہو چکی ہے۔مسعود اظہر کو کب گرفتار کر رہے ہیں؟
مودی ذہنیت کو ایک کھلونا مل گیا۔جنگ کا نہیں بلکہ اس (پلوامہ) واقعے کا
پوری دنیا مودی ذہنیت نہیں رکھتیمودی ذہنیت کو ایک کھلونا مل گیا۔