تصور خانم اگر تم مل جاؤ - تصور خانم

فاتح

لائبریرین
فرخ صاحب آپ تو کمال کیے جاتے ہیں۔ کسی زمانے میں میرے پاس تصور خانم کی آڈیو کیسٹ ہوا کرتی تھی جس میں یہ گانا اور ایسے ہی دوسرے خوبصورت گانے شامل تھے۔ لیکن آُ نے تو ویڈیو دکھا ڈالیں۔ کیا بات ہے جناب۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
آڈیو نہیں‌مل رہا - کوشش کررہا ہوں اگر مل جائے گا تو بتا دوں گا - شائد قیصرانی بھائی اس سلسلے میں مدد کر سکیں -
 

جہانزیب

محفلین
تعبیر آپ اس ویب سائٹ پر جائیں، وہاں اس ویڈیو کا یو آر ایل لکھ کر نیچے آپشن میں ایم پی تھری فارمیٹ کو سیلیکٹ کر کے ڈاؤنلوڈ کر لیں ۔ لیکن نیٹ کی رفتار اچھی ہونا شرط ہے،
اس ویڈیو کا یو آر ایل
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=qRPPob2BQLU
ہے ۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر آپ اس ویب سائٹ پر جائیں، وہاں اس ویڈیو کا یو آر ایل لکھ کر نیچے آپشن میں ایم پی تھری فارمیٹ کو سیلیکٹ کر کے ڈاؤنلوڈ کر لیں ۔ لیکن نیٹ کی رفتار اچھی ہونا شرط ہے،
اس ویڈیو کا یو آر ایل
کوڈ:
http://www.youtube.com/watch?v=qRPPob2BQLU
ہے ۔

بہت بہت شکریہ۔کوشش کرتی ہوں۔امممممممممم نیٹ کی رفتار خاصی موڈی ہے۔میری باری پر تو زیادہ نخریلا ہو جاتا ہے۔
 

زونی

محفلین
بہت خوب ، اسی گانے کو کچھ دیر پہلے کسی انڈین فلم میں تقریباً جوں کا توں پیش کیا گیا ھے لیکن یہ اوریجنل ھے اس لئے یہ زیادہ داد کا مستحق ھے:)
 

تعبیر

محفلین


شکریہ قیصرانی میں نے جہانزیب کے بتائے ہوئے طریقے سے اسے آڈیو میں تبدیل کر دیا۔آپ والا بھی چیک کرتی ہوں۔ پر اگر وہ فلم والا ہو تو کیا ہی بات ہے۔ ًین نے ایک ڈرامے میں سنا تھا اچھا لگا تھا وہ۔
ایک دفعہ پھر آپ سب کا سخنور،جہانزیب اور آپ کا بہت بہت بہت شکریہ :)

زونی

وہ گانا بچون کے دیکھنے کا نہیں ;) سو اس لیے پوسٹ نہیں کیا۔
 

تعبیر

محفلین
میں نے یہ گانا ایک ڈرامے میں سنا تھا اور یہاں سخنور سے اسے پوسٹ کرنے کی فرمائش بھی کی تھی۔
سخنور نے بھی یہی گانا پوسٹ کیا تھا جبکہ وہ شاید فلمی گانا ہے ۔ جہانزیب کیا آپ وہ پوسٹ کر سکتے ہیں؟؟؟
یہ گانا ویسے بھی میرے لیے بہت یادگار ہے کہ اس میں آپ نے مجھے وڈیو کو آڈیو میں کنورٹ کرنا سکھایا تھا :)
اس کے لیے بہت بہت شکریہ
 

جہانزیب

محفلین
ہندوستان کی فلم زہر میں موجود اس کا چربہ، یا پاکستانی فلم میں یہی والا؟
ویسے میں سمجھتا تھا میرے اکیلے کی یاداشت اچھی ہے ۔
 

تعبیر

محفلین
ہندوستان کی فلم زہر میں موجود اس کا چربہ، یا پاکستانی فلم میں یہی والا؟
ویسے میں سمجھتا تھا میرے اکیلے کی یاداشت اچھی ہے ۔

اوہ میں بتانا بول گئی تھی بات تصور خانم کی ہو رہی تھی تو اسی کا کہا تھا۔
کوئی لانگ پلے تھا جس میں میں نے یہ سنا تھا
یاداشت اب بھی آپ اکیلے کی ہی اچھی ہے ;) میں بس اپنے پے کئے گئے احسان نہیں بھولتی۔
میرا ماننا ہے کہ دماغ میں رکھا اتنی دیر محفوظ نہیں رہتا جتنا دل پر لکھا

ویسے آپ نے یاداشت کا ذکر کیوں کیا :confused:

اور ہاں سچی مین آپ کا ڈھیر سارااااااااااااااااااااااااااااااااااا شکریہ کرنا تو بھول ہی گئی
چلں پھر سہی :grin:
 
Top