اگر ریحام خان صرف اینکر رہتی۔۔

یاز

محفلین
ویسے برسبیلَ تذکرہ مجھے آج تک اوریا مقبول کے کالم ہضم نہیں ہوئے۔ جنابَ عالی کی اپنی ہی نظریاتی دنیا ہے اور حد یہ کہ تاریخ بھی اپنی ہی مرضی کی تراشی ہوئی ہے جس کا تذکرہ اکثر اپنے کالموں میں فرماتے رہتے ہیں۔
درج بالا کالم سے بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس کا مرکزی خیال کیا ہے۔ یعنی کس نکتہ کو نمایاں کرنا چاہ رہے ہیںِ
 
درج بالا کالم سے بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس کا مرکزی خیالکیا ہے۔ یعنی کس نکتہ کو نمایاں کرنا چاہ رہے ہیںِ

اخلاقیات سے عاری ذرائعِ ابلاغ کو
 
وجی

لائبریرین
ویسے برسبیلَ تذکرہ مجھے آج تک اوریا مقبول کے کالم ہضم نہیں ہوئے۔ جنابَ عالی کی اپنی ہی نظریاتی دنیا ہے اور حد یہ کہ تاریخ بھی اپنی ہی مرضی کی تراشی ہوئی ہے جس کا تذکرہ اکثر اپنے کالموں میں فرماتے رہتے ہیں۔
درج بالا کالم سے بھی مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس کا مرکزی خیال کیا ہے۔ یعنی کس نکتہ کو نمایاں کرنا چاہ رہے ہیںِ
دو سے تین دفعہ پڑھیں اور اگر پھر بھی سمجھ میں نہ آئے تو جناب پھر کسی بڑے اور پڑھے لکھے آدمی سے سمجھ لیا کریں۔ :)
 
Top