ناعمہ عزیز
لائبریرین
اور تمھارے چاچو بھی ایڈمن ہوتے تو؟؟؟؟؟؟؟؟
وہ تو ابھی بھی ایڈمن ہیں ، بس میں کسی نا کسی طرح ان کے پیغامات چُراتا کتنا مزہ آتا ناں فاتح لالہ ؟
اور تمھارے چاچو بھی ایڈمن ہوتے تو؟؟؟؟؟؟؟؟
واہ کیا ہی عمدہ اور نادر خیال ہے۔ متفق علیہ ہاہاہاہاہامیں ایڈمن ہوتا تو محفل کو تالا لگا کر نکل جاتا۔
اندر بند محفلین چیختے چلاتے اور باہر موجود محفلین دروازہ کھٹکھٹاتے رہ جاتے۔
ہائیں۔۔۔ کون سے چاچو ایڈمن ہیں؟ میں تو سمجھا کہ تم اعجاز عبید صاحب کو کہہ رہی ہو۔وہ تو ابھی بھی ایڈمن ہیں ، بس میں کسی نا کسی طرح ان کے پیغامات چُراتا کتنا مزہ آتا ناں فاتح لالہ ؟
ہائیں۔۔۔ کون سے چاچو ایڈمن ہیں؟ میں تو سمجھا کہ تم اعجاز عبید صاحب کو کہہ رہی ہو۔
اور کوئی گالی نہیں بچی تھی حضور کہ ایک چور سے ملا دیا ہمیں۔۔۔ اس چور نے تو خود یہ خیال مجید امجد کی نظم "کاش میں تیرے بُنِ گوش کا بُندا ہوتا" سے چوری کیا تھا۔فاتح بھائی لگتا ہے آپ میں وصی شاہ والے جراثیم آگئے ہیں۔۔۔ چلے رات تک ایک نظم لکھ مارئیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کاش میں تیری محفل کا ایک ایڈمن ہوتااااااااااااااااااااااااااااااااا
اوہ اچھا۔۔۔وہ بھی چاچو ہیں ناں اور شمشاد چاچو
شمشاد چاچو کے پیغامات زیادہ ہیں نا اگر میں ان میں سے چراؤں گی تو کسی کو پتا نہیں لگے گااوہ اچھا۔۔۔
اگر میں ایڈمن ہوتی تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وہی کرتی جو اب کر رہی ہوں
ہاں تو۔۔۔۔مطلب تم چپ رہتی ؟
ہاں تو۔۔۔ ۔
بالکل خاموش طبع۔۔۔ چپ چاپ۔۔۔ گم سم۔۔۔ ہاہاہاہاہامطلب تم چپ رہتی ؟
میں نہیں بولتیبالکل خاموش طبع۔۔۔ چپ چاپ۔۔۔ گم سم۔۔۔ ہاہاہاہاہا
ذرا گنتی کروں ایک سطر میں کتنے جھوٹ بولے میں نے
بالکل خاموش طبع۔۔۔ چپ چاپ۔۔۔ گم سم۔۔۔ ہاہاہاہاہا
ذرا گنتی کروں ایک سطر میں کتنے جھوٹ بولے میں نے
وہی تو میں نے بھی کہا تھا کہ تم چپ رہتی ہوں یار ۔میں نہیں بولتی
بالکل بالکل! میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا کہ تم بالکل بھی نہیں بولتیںمیں نہیں بولتی
شاباش ریاضی دان بچےفاتح لالہ سات جھوٹ بولے آپ نے ۔
بالکل بالکل! میں بھی تو یہی کہہ رہا تھا کہ تم بالکل بھی نہیں بولتیں
شاباش ریاضی دان بچے
تم یقیناً ترقی کرو گی
لگدا اے ہر پاسے گھرو گھر ساڈگے ورگا تے ایہو جیا ای حال اےیخخخ ریاضی میں رو رو کے پاس ہوا تھا میں لالہ