تلمیذ
لائبریرین
جی ہاں خرم جی، یہ چند سال پہلے کریسنٹ ماڈل سکول، فیصل آباد میں ہونے والے مباحثے میں ایک طالب علم نے کی تھی۔ یوٹیوب پر بہت مقبول تھی۔ واقعی اس بچے کی کارکردگی بہت اعلی تھی۔متفق پنجابی میں میں نے ایک تقریر سنی تھی "سانوں ساڈے وڈے مار گے نے" کے عنوان سے بہت کمال کی تھی