مہنگائی تو 2011 میں سونے والوں کو بھی حیران پریشان کر سکتی ہے۔پاکستان میں تو شاید مہنگائی!
خود سوچیے 1981 والوں کا کیا بنے گا۔مہنگائی تو 2011 میں سونے والوں کو بھی حیران پریشان کر سکتی ہے۔
یا اینڈروائڈ فون میں گھٹنوں گھٹنوں تک غرق لوگ۔ویسے اینڈرائن فون ہی سب سے زیادہ حیران کن ہوگا شاید
وہ کہاں ہے؟
شاید وہ بھی یہ ہی سوال کرےوہ کہاں ہے؟
آپ نے اے آئی کا کوئی تجربہ کیا ادب کے میدان میں؟موبائل۔ انٹر نیٹ۔ کمپیوٹر ۔ مصنوعی ذہانت
کافی حد تک منحصر ہے اس بات پر کہ اس کا بستر کہاں تھا جس پر وہ سویا ۔اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟
انٹرنیٹ اور اس سے متعلقہ ڈیوائسز۔اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟
خیال ماخوذ
اس سوال میں تو حیرت کا سبب بتانا ہے ۔کیا معلوم کہ حیران ہونے سے زیادہ وہ پریشان ہو جائے کہ اتنی گہری نیند سے اٹھا ہی کیوں۔
دنیا میں مہنگائی مختلف زمانوں میں کوئی انوکھی شے نہیں جسے دیکھ کر ایسے حیران ہوا جا سکےپاکستان میں تو شاید مہنگائی!
حیران تو اسی بات پر ہو گا جو سب بتا رہے ہیں۔اس سوال میں تو حیرت کا سبب بتانا ہے ۔
پریشانی کے لیے پھر ایک الگ دھاگا کھول لیں گے ۔
نہیں۔آپ نے اے آئی کا کوئی تجربہ کیا ادب کے میدان میں؟
جہاں تک میرا خیال ہے ہر چیز کی حیران کرے گی۔ کیونکہ 1981 کے لحاظ سے تو ہر چیز ہی تبدیل ہوچکی ہے۔ ہر چیز کا طریقہ کار بھی تقریباً مکمل طور پر بدل چکا ہے۔اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟
خیال ماخوذ