عینی شاہ
محفلین
شاباش کیا کرو توبہ اچھی بات ہوتی ہے منےہر جگہ کھانا
توبہ
شاباش کیا کرو توبہ اچھی بات ہوتی ہے منےہر جگہ کھانا
توبہ
یہ مضبوط یاری کا ہے اک اشارا
چلے آئے ہم، جب بھی تو نے پکارا
ہمیں تو سناتا رہے اپنی غزلیں
تو ہوتا رہے گا ہمارا گزارا
لگتا ہے اتنے دنوں سے کراس نہیں ملے، اس لئے زیادہ مذاق سوجھ رہا ہے۔شاباش کیا کرو توبہ اچھی بات ہوتی ہے منے
شکریہ محسن وقار بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔آپ لکھتے ہی ایسا ہیں کہ داد نہ دینا زیادتی ہو گی
کاشف صاحب نے ایک دھاگے میں شاعری میں سائنس کو شامل کرنے کی بات کی تھی پھر جب اس پر آراء دی گئیں تو وہ ناراض ہو گئے
میں دھاگہ ڈھونڈتا ہوں
باز نہ آئیئے گا جملے کسنے سےقصہِ غم طویل ہو تو بحر خود بخود طویل ہو جاتی ہے
وہ دھاگہ تو ڈیلیٹ کر دیا ہے انتظامیہ نے شاید۔شکریہ محسن وقار بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔
بہت نوازش ہوگی اگر وہ دھاگہ مل جائے تو۔ تو ناراض ہو کر کاشف صاحب نے خود ہی اپنا اکائونٹ ختم کردیا یا انتظامیہ نے؟
یہ بھی دیکھ لیجیےشکریہ محسن وقار بھیا! آپ کی حوصلہ افزائی مجھے لکھنے پر مجبور کرتی ہے۔
بہت نوازش ہوگی اگر وہ دھاگہ مل جائے تو۔ تو ناراض ہو کر کاشف صاحب نے خود ہی اپنا اکائونٹ ختم کردیا یا انتظامیہ نے؟
اس غزل پر کوئی مشورہ نہ سہی، لیکن اس غزل میں غلطیاں کم ہونے کی وجہ آپ کی وہ رہنمائی ہی تو ہے جو آپ وقتاً فوقتاً عنایت فرماتے رہتے ہیں۔یہ امجد علی راجا صاحب کا اپنا حسنِ ظن ہے۔
اس فقیر کو ’’ناکردہ‘‘ نیکیوں کی جزا کی کوئی طلب نہیں! اور میں نے کم از کم اس غزل پر کوئی بھی مشورہ نہیں دیا۔
الف عین ، محمد وارث
شکریہ اسامہ بھیا!بہت ہی اعلیٰ۔
اسے بھی ہماری محبت سمجھیںباز نہ آئیئے گا جملے کسنے سے
قصہِ غم طویل ہو تو بحر خود بخود طویل ہو جاتی ہے
نیم شاعر کے ہاتھ چڑھ جائے بحر تو پھر ذلیل ہو جاتی ہے
تو کھائو پیئو موج کرو، کیا یاد کروگی کس بھائی سے پالا پڑا تھاویسے اس غزل میں کھانے پینے کی ورائٹی خوب ہے ۔امجد بھائی
بہت شکرگزار ہوں زبیر بھیا! سلامت رہیںراجہ صاحب
بہت خوب
مرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے
انہیں پھر جرابوں میں سب سے چھپانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے
اللہ کرے آپ سدا یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں
I always miss u
آپ بھی عینی بہنا کے ساتھ لطف اندوز ہو سکتے ہو۔ہر جگہ کھانا
توبہ
شکریہ بلال اعظم بھیا! آپ بھائیوں اور بہنوں کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے کچھ لکھ پاتا ہوں، ورنہ اس فورم پر آنے سے پہلے مزاحیہ شاعری لکھتا نہیں تھا۔ (یہاں آکر خراب ہوا ہوں)بہت خوب راجہ بھائی
اور یہ مزاحیہ غزل آُ کی بہت سی مزاحیہ غزلوں پہ بھاری ہے۔
زبردست
شکریہ نایاب بھیا!ترے گھر میں آئے کزن کوئی تیرا، چچیرا، پھپھیرا مسیرا، ملیرا
اسے میری تعریف کر کے جلانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے
واہہہہہہہہہہ راجہ صاحب
کیا ہنستے مسکراتے بیان کیا " محبت " کو
جو لبوں پہ مسکراہٹیں بکھیر دے وہی فاتح زمانہ ۔۔
تو کھائو پیئو موج کرو، کیا یاد کروگی کس بھائی سے پالا پڑا تھا
خوشی میں کہیں ابا کی سگریٹ نہ پی لینا، بعد میں کھانستی پھرو گی
تعریف کے لئے شکرگزار ہوںبہت خوب جی
شکریہ بلال بھیا!وہ دھاگہ تو ڈیلیٹ کر دیا ہے انتظامیہ نے شاید۔
لیکن آپ یہ دیکھ لیجیے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قطعہ-ابر-تھا،-بارش-تھی،-وقتِ-گُل-تھا،-تم-تھے،-میں-نہ-تھا.60811/