سارہ پاکستان
محفلین
اگلے 72 گھنٹوں میں پاک بھارت جنگ کا امکان۔۔
بھارت ، پاکستان کے چند علاقوں پر حملہ کر سکتا ہے۔انٹیلی جینس
بھارت ، پاکستان کے چند علاقوں پر حملہ کر سکتا ہے۔انٹیلی جینس
السلام علیکماگلے 72 گھنٹوں میں پاک بھارت جنگ کا امکان۔۔
بھارت ، پاکستان کے چند علاقوں پر حملہ کر سکتا ہے۔انٹیلی جینس
وقت نیوزنیوز سورس؟؟؟
نیوز سورس؟؟؟
قوم توبہ کرے اللہ بہتر کرے گا
ایک اطلاع کے مطابق مولن نے کیانی کو اس بات پر راضی کرلیا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک کی صورت میں کوئی ردعمل ظاہر نہ کرے۔
کراچی ( نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت اس وقت امریکا کے شدید ترین دباؤ میں ہے اور امریکا نے پاکستانی قیادت کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان میں لشکر طیبہ کے تربیتی کیمپوں پر بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کی صورت میں وہ (پاکستان) کوئی جوابی کارروائی نہ کرے، تاہم، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ایسی کسی بھی کارروائی کو برداشت نہیں کرے گا۔ ایک ذریعے کے مطابق، امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین ایڈمرل مائیکل مولن نے اپنے دورہٴ پاکستان کے موقع پر پاکستان کی سویلین اور عسکری قیادت کو اس بات پر رضامند کرنے کی کوشش کی کہ وہ بھارتی حملے کی صورت میں کوئی کارروائی نہ کریں۔ مولن نے یہ بھی کہا کہ پاکستان لاہور اور مظفر آباد ائر بیس پر ایف سولہ اور ایف سیون طیارے نہ رکھے تاکہ بھارت کارروائی کرسکے۔ اسلام آباد میں جنرل اشفاق پرویز کیانی اور آئی ایس آئی کے سربراہ سے ملاقات کے دوران ایڈمرل مائیکل مولن نے پاکستان پر اس بات کیلئے بھی دباؤ ڈالا کہ وہ محض لشکر طیبہ کے کارکنوں اور رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی بجائے مزید کارروائی بھی کرے اور ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کیخلاف مقدمات چلائے۔ تاہم، پاکستان، جس نے اپنی ائر فورس کو ہائی الرٹ کردیا ہے، نے مولن پر واضح کردیا کہ اگر بھارت نے اسٹرائیک کی تو وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کی لاجسٹک سپورٹ بند کردے گا۔ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ وہ مغربی سرحدوں سے اپنی فوجیں ہٹا کر بھارتی سرحد پر تعینات کردیگا۔
یہ تو سچ ہے اسی لیے الطاف کا؟جھوٹے کا منہ کالا
ہاہاہا۔۔۔ آپ میرے مراسلوں کے جواب میں الطاف کا ذکر اگر یہ سوچ کر چھیڑتے ہیں کہ میں الطاف کا حمایتی ہوں تو یہ آپ کی بھول ہے۔ مجھے اس سے بھی ایسا ہی بیر ہے۔ ویسے زرداری کی رنگت کے بارے میں۔۔۔۔ اہمم اہہمم۔۔۔ خیر جانے دیں۔۔۔یہ تو سچ ہے اسی لیے الطاف کا؟
ویسے میں یہ ثابت کردوں کہ کیانی مولن کی ھدایت پر عمل کررہا ہے تو؟
قوم توبہ کرے اللہ بہتر کرے گا
ایک اطلاع کے مطابق مولن نے کیانی کو اس بات پر راضی کرلیا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک کی صورت میں کوئی ردعمل ظاہر نہ کرے۔
ہاہاہا۔۔۔ آپ میرے مراسلوں کے جواب میں الطاف کا ذکر اگر یہ سوچ کر چھیڑتے ہیں کہ میں الطاف کا حمایتی ہوں تو یہ آپ کی بھول ہے۔ مجھے اس سے بھی ایسا ہی بیر ہے۔ ویسے زرداری کی رنگت کے بارے میں۔۔۔۔ اہمم اہہمم۔۔۔ خیر جانے دیں۔۔۔
چلیں، آپ پہلے یہ ثابت کردیں کہ کیانی، مولن کی ہدایات پر عمل کررہا ہے، پھر ہم ثابت کریں گے کہ ہماری سویلین قیادت کس کے کہے پر چل رہی ہے؟
۔ ویسے زرداری کی رنگت کے بارے میں۔۔۔۔ اہمم اہہمم۔۔۔ خیر جانے دیں۔۔۔
آپ ان کی رنگت کے بارے میں وثوق سے کیسے کہہ سکتے ہیں؟ گرگٹ تو رنگ بدلتا رہتا ہے ۔۔۔۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ڈرون طیاروں کو مارگرانے کی صلاحیت موجود نہیں۔ منگل کے روز ایئر پورٹ سیکورٹی فورسز کی40 ویں پاسنگ آﺅٹ پریڈ سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے۔انہوںنے کہا کہ انتہائی بلندی پر پروازےں کرنے والے طےاروں سے مقابلے کے لئے جدےد ٹےکنالوجی کی ضرورتبیٹگر پاکستانی قبائلی اور بندوبستی علاقے پر ہر حملہ اور پاکستان اور فوج کا ردعمل اس بات کا ثبوت ہے ہے ڈرونز اور میزائیل کے سرجیکل اٹیکز پر مکمل ہم اہنگی ہے۔
کیا بے وقوفی ہے۔ گویا فوج اور ایوان صدر الگ الگ ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اس قوم کا اللہ ہی حافظ