مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہواپسسس س
السلام علیکم اپیا
وعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہواپسسس س
السلام علیکم اپیا
ہاں جی !اوہو یعنی کہ ابھی اس نے بزی بزی رہنا ہے۔۔ اگست تک
اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہو
میں بھی بہت اچھیاچھی ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
اپیا آج اٹامک اینڈ مالیکولر فزکس کا پیپر تھا۔ اچھا ہوگیا
بھیا میرے تو ہوگئے آج آخری تھا۔
بس اسمائیلی ہی اسمائیلی۔۔
پیپرز کیسے ہوئے ہیں اور ناعمہ کب تک فری ہو رہی ہے
اچھے ہوئے اپیا اور ناعمہ کی پیپرز تو ابھی اس ماہ کے آخر میں شروع ہوں گے روزوں کے ساتھ ہی اور دو ہفتے چلیں گے شاید اگلے ماہ کے شروع میں ختم ہوں گے۔
وعلیکم السلام سوئیٹ آپیالسلام علیکم ، کیا حال مقدس ؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، کیا حال عائشہ ؟
امتحانات کیسے رہے ؟
اتنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اچھاکیسا محسوس ہو رہا ہے امتحانات کے بعد اب
جی اپیایعنی ناعمہ ابھی مصروف ہیں ۔
وعلیکم السلام سوئیٹ آپی
میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔ آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
اتنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اچھا
لکھتے پڑھتے ، میرے ہاتھ تھک گئے ہیں اپیااور امتحانات کے دن کیسے گزرے ، صبحیں ، دوپہریں اور شام