مبارکباد اہل ایمان کو شبِ برات مبارک

تانیہ

محفلین
152omxs.gif
تمام اہل ایمان کو شبِ برات مبارک
350qpau.jpg
imagehost
imagehost
imagehost

عرش سجایا جائے گا آج کی رات
تحت لگا یا جاے گا آج کی رات
تفد یر لکھی جا ے گی آج کی رات
مقدر سنوارا جاے گا اج کی رات
ملائک کو عر ش بریں کی رونق
بنایا جاے گا آج کی رات
باب رحمت کھولا جاے گا
ھے کوئ بحشش کا طلبگار
تو اسے پکارا جاے گا آج کی رات
اپنی دعاؤں میں‌عالم اسلام اور پاکستان کی سر بلندی کیلئے خصوصی التجائیں‌کیجئے
imagehost
imagehost
imagehost
اللہ تعالی آنے والے تمام دنوں کو عالم اسلام اور پاکستان کے لیے مبارک بنائے ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھے اور دشمنوں کو زیر کرے۔۔۔۔میرے وطن کا ہر ہر گوشہ محبت اور امن و سکون کا گہوارہ ہو۔۔۔۔۔آمین
سب طلبگارانِ بخشش کو پُکارا جائے گا
عرش کو مانندِ دُلہن بھی سجایا جائےگا
بابِ رحمت ہے کُھلا لے لے جسے جو چاہے
آج کی شب ہر مُقدر کو سنوارا جائے گا


محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شعبان کی پندرھویں شب عبادت میں بسر کرو اور دن کو روزہ رکھو، اس شب ہر گناہ بخش دیا جاتا ہے بخشش طلب کرنے والوں کا، رزق طلب کرنے والوں کے رزق میں وسعت عطا کی جاتی ہے۔

اے ہمارے رب ہمیں معاف فرما ، توبہ کرنے والوں میں شامل فرما ، گناہوں سے دور رہنے کی تو توفیق عطا فرما
آمین
آج کی رات رب کریم سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں
اپنی عبادات میں اپنے پاکستان کو مت بھولیے گا
اللہ اپنا سایا ہمیشہ ہم پر قائم رکھے۔۔۔آمین
بے شک وہ معاف کرنے والا ہے ، رحیم ہے ، کریم ہے ، عظیم ہے ،
کوئی محروم نہ رہ جائے زمین پر سائل
آسمانوں سے یہ آتی ہے صدا آج کی رات
کرم خاص سے مت جاتا ہے کلفت کا نشاں
رحمت عام سےملتی ہے جزا آج کی رات
ہم خطا کاروں پہ لطف اور فراواں کرنے
چرخ اول پہ اتر آیا خدا آج کی رات
آج کی رات نہ غفلت میں گزاری جائے
رب اکبر کی کرو حمد و ثنا آج کی رات


9119457335_fd37d2a4f5_z.jpg

محترمین و مکرمین محفلین آئیں اللہ تبارک و تعالٰی سے دعا کریں کہ “ اے احسان و کرم کرنے والی پاک ذات تو اس قدر بلند و برتر ہے کہ ہم تیری عظمت کے مطابق تیری عبادت کا حق ادا کر سکتے ہیں نہ تیرے کمالات کے مطابق تیرے ذکر کا حق ادا کر سکتے ہیں نہ تیری رحمت کے مطابق تیرا شکر ادا کر سکتے ہیں۔
پاک پروردگار ! ہمیں حق و صداقت کی راہ پر چلنے کی ہدایت دے اور اس راہ پر قائم رہنے کی استقامت اور حوصلہ عطا فرما اور گمراہی سے محفوظ فرما۔
ہم پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ رکھ، ہمارے پاک وطن پہ اپنا خاص کرم کر اور اسلام کا بولا بالا کر۔۔۔آمین
 

ساجد

محفلین
ابتدائی مراسلے میں سے مذہبی کاپی پیسٹ مواد نکال دیا گیا ہے اور یہ دھاگہ تہنیت کا ہے لہذا اس میں "دعوت و ارشاد" کے کام سے پرہیز رکھیں۔
 
Top