ٹکٹ اور رہائش کا بندوبست اگر کر دیں تو ہم حاظر ہو جاتے ہیں۔ نیکی اور پوچھ پوچھہے کوئی اہل محفل جو پیرس میں رہائش پذیر ہو اور اس بات کے لئے متمنی بھی ہو کہ مجھ سے اس ویک اینڈ پر شرف ملاقات حاصل کرے؟
محترم بھائی سعودی عرب کا رخ کر لیں ۔ رستے میں پلکیں بچھائے ملیں گے ہم ۔ ان شاءاللہہے کوئی اہل محفل جو پیرس میں رہائش پذیر ہو اور اس بات کے لئے متمنی بھی ہو کہ مجھ سے اس ویک اینڈ پر شرف ملاقات حاصل کرے؟
اگلی فرمائش ویزے کی بھی کرنی ہوگی؟ٹکٹ اور رہائش کا بندوبست اگر کر دیں تو ہم حاظر ہو جاتے ہیں۔ نیکی اور پوچھ پوچھ
اللہ رے، یعنی سعودی عرب تک پہنچنے بھی نہیں دیں گے اور راستے میں ہی روک لیں گے؟ ہممم۔۔۔محترم بھائی سعودی عرب کا رخ کر لیں ۔ رستے میں پلکیں بچھائے ملیں گے ہم ۔ ان شاءاللہ
قسم لے لو اس کی فرمائش نہیں کروں گا۔اگلی فرمائش ویزے کی بھی کرنی ہوگی؟
ہاہاہا۔۔۔ یہ بھی بجا فرمایا۔ آپ کی رہائش کدھر ہوتی ہے تاکہ ٹکٹ کا اسی حساب سے انتظام ہوقسم لے لو اس کی فرمائش نہیں کروں گا۔
ہاہاہا۔۔۔ یہ بھی بجا فرمایا۔ آپ کی رہائش کدھر ہوتی ہے تاکہ ٹکٹ کا اسی حساب سے انتظام ہو
واہ جی واہ، زبردست۔۔۔ سنگاپور ہوتے ہیں۔ اگلا ٹرپ ادھر کا بنا لیتا ہوںمیں تو فرانس سے اتنا ہی دور ہوں جتنا کہ سنگاپور
ویسے یہ میرا 1000 واں مراسلہ ہے۔ اب تو میں بھی محفل کا باقاعدہ ممبر بن گیا ہوں۔
آپ کا بہت شکریہ۔ میری فلائٹ بھی اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ ویسے یو کے بھی اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں یو کے میں؟ یو کے کا چکر بھی کوئی دور نہیں جنابویسے تو میں پیرس 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں پہنچ سکتا ہوں لیکن اس ویک اینڈ تک میرا شینین لگنا کافی مشکل ہے ، اگلی دفعہ انشاءاللہ
آپ کا بہت شکریہ۔ میری فلائٹ بھی اڑھائی گھنٹے کی ہے۔ ویسے یو کے بھی اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں یو کے میں؟ یو کے کا چکر بھی کوئی دور نہیں جناب
ضرور جی ضرور۔ اگر بے تحاشہ سے سردی سے تنگ آ گئے تو یہاں پر دل کھول کر گرمی سے محظوط ہو سکتے ہیںواہ جی واہ، زبردست۔۔۔ سنگاپور ہوتے ہیں۔ اگلا ٹرپ ادھر کا بنا لیتا ہوں
بہت شکریہ۔ آپ کی رہائش کا اس لئے پوچھا کہ لندن مجھے عام طور پر اتنے رشتہ داروں کی طرف جانا پڑتا ہے کہ اگر آپ لندن سے ہٹ کر کہیں رہتے ہوں تو پھر ملاقات مشکل ہو جائے گیسر لنڈن تو موسٹ ویلکم ، جب بھی آئیں
اس آفر کے لئے تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں کہ قبول نہیں کر سکتاضرور جی ضرور۔ اگر بے تحاشہ سے سردی سے تنگ آ گئے تو یہاں پر دل کھول کر گرمی سے محظوط ہو سکتے ہیں
بہت شکریہ۔ آپ کی رہائش کا اس لئے پوچھا کہ لندن مجھے عام طور پر اتنے رشتہ داروں کی طرف جانا پڑتا ہے کہ اگر آپ لندن سے ہٹ کر کہیں رہتے ہوں تو پھر ملاقات مشکل ہو جائے گی
بہت شکریہ۔ لندن کس جگہ ہوتے ہیں۔ اگر پی ایم کر دیں اس بارے؟پھر تو کام اور پکا ہو گیا، نیکسٹ ٹائم آپ جب بھی آئے ضرور بتائیے گا۔