عبدالروف اعوان
محفلین
پی ایم نا بھی کروں تو یہ کونسا اب راز رہ گیا ہے ، لندن میں زیادہ تر دیسی ایسٹ لندن میں ہی پائے جاتے ہیں ، اور چونکہ مجھے سرخاب کے کوئی خاص پر نہیں لگے تو میں بھی ادھر ہی آگے پیچے ہوتا ہوں۔ ایریا آپ کو پی ایم کر دیا ہے۔
اور وہ بھی ورک پرمٹ نا کہ وزٹاگلی فرمائش ویزے کی بھی کرنی ہوگی؟
فرانس وہ چڑیا ہے جس میں پیرس نامی دیو کی جان بند ہےیہ فرانس کس چڑیا کا نام ہے
جی " کنفرم " کی قید اسی کی علامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے ان سے پوچھ لیجئے گا
تو یہ کہیں کہ فرانس کو مارو گولی پیرس جانا ہے ورلڈ کیپٹل آف فیشنفرانس وہ چڑیا ہے جس میں پیرس نامی دیو کی جان بند ہے
تو رابن ہوڈ کو بھیج دیںفرانس وہ چڑیا ہے جس میں پیرس نامی دیو کی جان بند ہے
پہلی پوسٹ اور دھاگے کا عنوان دیکھیں ذراتو یہ کہیں کہ فرانس کو مارو گولی پیرس جانا ہے ورلڈ کیپٹل آف فیشن
یہ بہت معلوماتی اور تحقیق طلب مسئلہ ہے۔ اس پر واپسی پر روشنی ڈالوں گااب سنجیدہ گفتگو۔
فرانسی عطر کیوں بناتے اور لگاتے تھے یا ہیں
واپسی کب ہوگی۔یہ بہت معلوماتی اور تحقیق طلب مسئلہ ہے۔ اس پر واپسی پر روشنی ڈالوں گا
جمعہ کو جانا ہے اور کام بھگتا کر ہفتے کو واپسی۔ یعنی تقریباً تیس یا بتیس گھنٹے کا قیام ہےواپسی کب ہوگی۔
ان شاء اللہ
انشاء اللہجمعہ کو جانا ہے اور کام بھگتا کر ہفتے کو واپسی۔ یعنی تقریباً تیس یا بتیس گھنٹے کا قیام ہے
چلو جی اللہ تعالی خیریت و عافیت سے لے جائے اور منزل میں واپس لے آئے۔جمعہ کو جانا ہے اور کام بھگتا کر ہفتے کو واپسی۔ یعنی تقریباً تیس یا بتیس گھنٹے کا قیام ہے
بہت شکریہچلو جی اللہ تعالی خیریت و عافیت سے لے جائے اور منزل میں واپس لے آئے۔
آمین
کبھی کالا پانی جزیرے میں وزٹ کا سوچا۔
بالکل صحیح بات ہے جھیلوں اور دریاؤں کا پانی کبھی کبھار صنعتوں کی وجہ سے کالا پانی اختیار کرجاتا ہےبہت شکریہ
جرائم شرائم سے دور ہی رہتا ہوں۔ اس لئے توقع تو یہی ہے کہ کالے پانی نہیں بھیجا جائے گا۔ ویسے پاکستان جہاں سے تعلق ہے، وہ جگہ بھی کافی عرصے تک کالا پانی بنی رہی تھی
انشاء اللہچلیں جی ان شاء اللہ کل ملیں گے۔
ابھی میں امتحان کی تیاری کررہا ہوں
آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ میں اس میں کامیاب ہوجاؤں۔
آمین