شکر ہے کہ ہماری دعائیں کام آئیں اس دفعہ
نہیں، وہ تو میں پہلے ہی مبارکباد دے چکا ہوں سب کو ۔ یہ کیک وغیرہ دیکھ کر کہا تھابہت خوب ناں۔۔۔ ہم جیت گئے۔۔۔۔
اگر عنوان میں واضح کر دیتے کہ کس بات کی مبارک یا کم از کم یہی بتا دیتے کہ کس وطن کی بات ہو رہی ہے تو آسانی رہتی۔
کل کے میچ کا خوب مزہ آیا جیتنے کے بعد بھی یہاں سب نے خوب مل کے خوشی منائی مدت بعد اپنے ملک کے نام کوئی فتح آئی تو عجیب کا سرور حاصل ہوا ، سری لنکن ساتھ کام کرنے والے آج چھپتے رھے ہم سے