شکریہ جنابکراس بوئے باؤلا
اتنا بولا، اتنا بولا، کہ جہان ہو گیا بولا
پنجابی میں بولا کا ایک معنی بہرہ بھی ہے۔
پنجابی والا ؟ کہ اردو والا؟شکریہ جناب
آپ بولا
ادب بولا
جی، ای بولا دریا کا نام ہے جس کے حوالے سے اس بیماری کا نام رکھا گیا ہےاندازہ ہے کہ یہ کتابت کی غلطی ہے۔ ای بولا ہے غالباً، بر اعظم افریقہ میں؟