نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ یوسف سربہت عمدہ تحریر ہے۔
شکریہ یوسف سربہت عمدہ تحریر ہے۔
سوشل میڈیا پر ناصحین کثرت سے موجود ہیں آپ یہ فرض نبھانے سے پہلے ہی دست بردار ہو جائیے ۔آپ کی اسی سبق آموز تحریر سے ایک اہم کام تو یہ مل گیا ہے کہ فیس بک پر جہاں کوئی دکھاوا کرتا نظر آئے، اس کو کمنٹ میں نصیحت کرنی ہے، باز نہ آئے تو اس کی پوسٹ اپنی پروفائل سے شئر کر کے لوگوں کو اس فتنہ سے آگاہ کرنا ہے، کہ کیسے لوگ اپنی عبادت ضائع کرتے ہیں اور ہماری نصیحت کے باوجود عبرت نہیں پکڑتے۔
اور یہ شاعر ذرا نعت کے علاوہ کچھ لکھیں تو سہی۔ پتہ نہیں کیسے روزہ میں شاعری کر لیتے ہیں، ہم سے روزہ کے علاوہ بھی مشکل سے ہوتی ہے۔
بہت شکریہ نین بھائی۔ آنکھیں کھول دی ہیں آپ نے۔
شکریہ زنیرہ عقیل صاحبہبہت عمدہ تحریر
شکریہ سرزبردست۔ کمال است وغیرہ