ابن آدم
محفلین
ایرانی حکومت نے ہالینڈ میں اپنے کارندے کے ذریعہ ایرانی حکومت کے مخالف ایرانی کرد باشندے کو قتل کروا دیا.
ایران اپنے مخالفین کو مروانے کے لئے ایسی بیسیوں کاروائیاں یوروپی ممالک میں کروا چکا ہے. ٢ سال پہلے ایران میں جمہوریت کی بحالی کے ایک کنونشن میں بم دھماکے کا ایرانی حکومت کا منصوبہ بھی بیلجیم کی پولیس نے بروقت ناکام بنا دیا تھا.