ایرانی صوبے 'سیستان و بلوچستان' کی ہوائی تصاویر

باباجی

محفلین
جب آپ ہوائی جہاز سے سفر کریں تو ایسے مناظر دکھتے ہیں کہ
کچھ مافوق الفطرت قسم کے محسوس ہوتے ہیں
 

دوست

محفلین
کچھ مناظر دیکھے بھالے لگ رہے ہیں۔ دسمبر میں پاکستان سے جرمنی کے سفر میں جہاز بلوچستان سے ایران اور ترکی پہنچا تھا۔
 

طمیم

محفلین
کچھ مناظر دیکھے بھالے لگ رہے ہیں۔ دسمبر میں پاکستان سے جرمنی کے سفر میں جہاز بلوچستان سے ایران اور ترکی پہنچا تھا۔
جرمنی!! میں نے آج آپ کے اوتار کے ساتھ جرمنی کا جھنڈا دیکھا ۔ محترمی آپ کب سے جرمنی آئے ہوئے ہیں۔
 

فرخ

محفلین
اوہ، تو ناسا نے مریخ کی جو تصاویر بنائی ہیں، ان کی حقیقت یہاں سے کھُل رہی ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
 
Top