ایرانی مرکز

ساجد

محفلین
متعہ کے بارے میں بہت سارے کنفیوژن پیدا کر دئیے گئے ہیں اب اگر ان پر کچھ لکھا جائے تو عین ممکن ہے کہ یہاں سے کسی اور ممبر یا ہمارے کوچ کا انتطام کر دیا جائے ۔ لہذا اتنا کہنے پر ہی اکتفا کروں گا عربوں اور ایرانیوں نے بعض اسلامی احکامات کا مذاق بنا رکھا ہے ۔ کبھی ممکن ہو تو عرب ممالک میں زواج مسیار پر بھی ریسرچ فرما لیں تو آنکھیں کھل جائیں گی بلکہ ڈیلے باہر آ جائیں گے ۔
 
ان عرب شیوخ کے بارے میں بھی کبھی کچھ پیش کیجئے جو 90 اور 100 سال کے ہوتے ہیں اور غریب ممالک کی 17 ۔18 سال کی لڑکیوں کو اپنی ہوس کا شکار بناتے ہیں نکاح کے نام اور پیسہ کا لالچ دیکر ۔
 
سید زبیر

محفلین
ان عرب شیوخ کے بارے میں بھی کبھی کچھ پیش کیجئے جو 90 اور 100 سال کے ہوتے ہیں اور غریب ممالک کی 17 ۔18 سال کی لڑکیوں کو اپنی ہوس کا شکار بناتے ہیں نکاح کے نام اور پیسہ کا لالچ دیکر ۔

متاع قافلۂ ما حجازیان بردند
ولی زبان نکشائی کہ یار ما عربی است

تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
پیر و پرشد علامہ محمد اقبالؒ
 
Top