ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

آصف اثر

معطل
پاکستان قوم نہیں یہاں مذہبی نظریاتی بنیادوں پر اقوام رہتی ہیں جن کے ہاتھ لگام آیا وہ خوش قسمت ٹھہرے۔اور یہ سلسلہ ہر ادارے میں زوروشور سے جاری ہے۔
 

امان زرگر

محفلین
پاکستان قوم نہیں یہاں مذہبی نظریاتی بنیادوں پر اقوام رہتی ہیں جن کے ہاتھ لگام آیا وہ خوش قسمت ٹھہرے۔اور یہ سلسلہ ہر ادارے میں زوروشور سے جاری ہے۔
آپ نے درست کہا یہی اختلافات پاکستان کا حسن اور خوبی ہے اور آپ نے توجہ نہیں کی ان اختلافات کے باوجود یہاں کبھی مذہبی، نظریاتی یا علاقائی فسادات نہیں ہوئے.
 

محمدظہیر

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون
حادثے کے فوری بعد کی ویڈیو واٹس ایپ پر گردش کر رہی تھی دیکھ کر افسوس ہوا۔
اس طرح کے تمام دہشت گرد کاروائیاں قابل مذمت ہیں چاہے ایران میں ہو یا دنیا کے کسی بھی حصے میں
 
حادثے کے فوری بعد کی ویڈیو واٹس ایپ پر گردش کر رہی تھی دیکھ کر افسوس ہوا۔
اس طرح کے تمام دہشت گرد کاروائیاں قابل مذمت ہیں چاہے ایران میں ہو یا دنیا کے کسی بھی حصے میں
اس طرح کی دھشتگردی کے ذمہدار ملک کی مذمت ہونی چاہیے
اس کے ذمہ دار ہیں امریکہ اسرائیل اور انڈیا ایران
 
Top