ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

حسینی

محفلین
x5133_30358972.jpg.pagespeed.ic.K8NghaONEK.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-11-26/5133/30358972
 
دوست

محفلین
ہمم یہ ہے کاپی پیسٹ کا ایک قابلِ قبول طریقہ۔
ویسے پاک ایران گیس معاہدہ ابھی اگلے کئی سال بھی شروع نہیں ہونے والا۔ امریکہ اتنی آسانی سے نہیں جانے دے گا۔
 
حسینی

محفلین
ہمم یہ ہے کاپی پیسٹ کا ایک قابلِ قبول طریقہ۔
ویسے پاک ایران گیس معاہدہ ابھی اگلے کئی سال بھی شروع نہیں ہونے والا۔ امریکہ اتنی آسانی سے نہیں جانے دے گا۔
اس طریقے کا فائدہ یہ ہے کہ ایک ہی موضوع سے متعلق بہت سارا مواد ایک جگہ جمع ہوتا ہے۔۔۔ اور اس کے تمام پہلووں کو بندہ آسانی سے پڑھ اور سمجھ سکتا ہے۔
پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ میں پاکستان اور ایران دونوں کا فائدہ ہے۔۔۔ لہذا بہت جلد اس پر عمل ہونا چاہیے۔
ایران کی طرف سے بارڈر تک پائپ لائن بچھ چکی ہے۔۔۔ پاکستان کی طرف والا کام بس باقی رہ گیا ہے۔
امید ہے پاکستان اپنے مستقبل پر کوئی سودا بازی نہیں کرے گا۔
 
دوست

محفلین
پاکستان کو امریکہ نے نہیں کرنے دینا جی۔ اس معاہدے کے بعد بھی امریکی ردعمل اخبارات کی زینت بن چکا ہے، وہی ڈھاک کے تین پات۔ پاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں کا پرانا الاپ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پاکستان کو امریکہ نے نہیں کرنے دینا جی۔ اس معاہدے کے بعد بھی امریکی ردعمل اخبارات کی زینت بن چکا ہے، وہی ڈھاک کے تین پات۔ پاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں کا پرانا الاپ۔
اگر ایران پر سے پابندیاں نرم ہو جائیں تو یہ بیل بھی منڈھے چڑھ ہی جائے گی :)
 
سید ذیشان

محفلین
ہم تو آس لگا کر بیٹھے ہیں کہ کب یہ پائپ لائن والا منصوبہ مکمل ہو اور پاکستان کی معیشت دوبارہ مستحکم ہو سکے۔
 
Top