واؤ
ایران میں تو پہلے برف باری نہیں ہوتی ناں
دور کے ڈھول ہمیشہ سہانے ہوتے ہیںجناب ہم ریگستان مین بیٹھے ہیں اور برفباری کا مزہ انٹرنیٹ سے ہی لے رہے ہیں۔۔۔
جب کویت میں ایرانی برفانی ہوائیں آتی ہیں تو یوں لگتا ہے کہ کھال کو چیر کر ہڈیوں میں سردی گھس رہی ہے۔دور کے ڈھول ہمیشہ سہانے ہوتے ہیں
کدی سچی مچی برفباری ویکھو تے پتہ لگے گا
برفباری اور بارش کے وقت سردی بالکل محسوس نہیں ہوتی ہاں جب بارش یا برفباری رکتی ہے تو چودہ طبق روشن ہو جاتے ہیںجب کویت میں ایرانی برفانی ہوائیں آتی ہیں تو یوں لگتا ہے کہ کھال کو چیر کر ہڈیوں میں سردی گھس رہی ہے۔
سچی مچی ایک دفعہ مری میں دیکھی تھی۔۔۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہم اس وقت 20 سال کے تھےدور کے ڈھول ہمیشہ سہانے ہوتے ہیں
کدی سچی مچی برفباری ویکھو تے پتہ لگے گا
اور اب تک آپ کتنی دفعہ 20 سال کے ہو چکے ہیں؟سچی مچی ایک دفعہ مری میں دیکھی تھی۔۔۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہم اس وقت 20 سال کے تھے