ایران برفباری کی زد میں

e7354bcf-d820-47e6-9daf-2960433a0f40_000_Nic6292367.jpg
 
کویت میں ایران کی برفانی ہوائیں مشہور ہیں۔
سردیوں کے اختتام پر اچانک بے حد ٹھنڈی اور یخ بستہ ہوائیں چلنے لگتی ہیں اور الزام ایران پر یا ترکی پر آتا ہے۔ :)
اور ایسے موقع پر اکثر لوگ پاکستان کی بنی لیدر کی جیکٹوں کو یاد کرنے لگتے ہیں۔ :)
 
جب کویت میں ایرانی برفانی ہوائیں آتی ہیں تو یوں لگتا ہے کہ کھال کو چیر کر ہڈیوں میں سردی گھس رہی ہے۔ :)
برفباری اور بارش کے وقت سردی بالکل محسوس نہیں ہوتی ہاں جب بارش یا برفباری رکتی ہے تو چودہ طبق روشن ہو جاتے ہیں
 
Top